ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک غریب ملک کا تین دفعہ بننے والا وزیراعظم الحمداللہ کے بچے پیدا ہو��ے ہی کروڑ پتی اور پھر جیسے جیسے نشو نما پاتے گئے عرب��ں کھربوں پتی بن گئے اور پاکستانی بھی نہیں کہلائے
#خان_اِن_پارلیمنٹ
جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرارِ شہنشاہی
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اَولیٰ
ہو جس کی فقیری میں بوئے اسداللّٰہی
#علامہ_اقبال
حقیقت کو سمجھنے کے لیے بینائ کا ہونا بہت ضروری ہے اگر بینائ نہ ہو تو آنکھیں کھلی ہوں یا بند کوئ فرق نہیں پڑتا اور آپ سب کو اپنی بینائ اور عقل کو استعمال کرنا پڑے گا…..
گنجا کس صفائی سے لوگوں کو بدھو بناتا ہے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
لیہ آپ پر 700کروڑ روپیہ قربان
کوہاٹ والوں پر 400کروڑ قربان
خالی ہاتھ نہیں آیا 130ارب آپ پر قربان
قربان
آپ پر قربان 😁😁
ہسنتے جائیں اور ری ٹویٹ کرتے جائیں