صنم جاوید کو امپورٹڈ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر قید کیے ہوئے 56 دن گزر چکے ہیں جب کہ ان کا قصور صرف عمران خان کی حقیقی آزادی میں آواز بننا ہے،تمام بربریت کے باوجود اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہنے پر وہ خراج تحسین کے لائق ہیں۔
#ReleasePeacefulProtestors
Deeply honored and humbled for this highly invaluable recognition. I am also grateful for the opportunity you provided me to serve my people as their chief minister. My resolve to strengthen the party and commitment with your manifesto is stronger than ever before. InshaAllah, truth will ultimately prevail.
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری کا مسئلہ نہیں، مسئلہ ان کے عمران خان کا ساتھ دینے کا ہے۔ خالد خورشید کا مشکل وقت میں لیڈر کا بھرپور ساتھ دینا نااہل پی ڈی ایم ٹولے کو ایک آنکھ نہیں بھایا اسی لیے انہیں نااہل کروایا گیا۔انشاءاللہ گلگت بلتستان میں ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی۔
#Gilgit #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Deeply saddened and shocked by the disqualification of Chief Minister Gilgit-Baltistan Khalid Khurshid.
Of all the CM's I have seen, he was by far the best.
Not only was he competent and honest but he also genuinely believed in the ideology of Haqeeqi Azaadi.
His disqualification will be a massive loss for the people of GB.
الرٹ
خان صاحب کی گرفتاری کی صورت میں اپ نے اپنے گاؤں میں نکل کر ایک گھنٹے کے لئے احتجاج کرنا ہے۔ اور پھر منتشر ہو جانا ہے۔ گاؤں کے سطح پر واٹس ایپ گروپس بنا دے۔
Imran Khan; You can’t compare what is happening now, with my time in the office. My name isn’t allowed on the tv.
Mehdi; Well, in your govt, Nawaz Sharif name wasn’t allowed on tv either.
Imran Khan; Nawaz Sharif was convicted by the SC of 🇵🇰. How can you compare me with him?
"What's happening right now is a total dismantling of our democracy... we are standing on the edge of darkness."
Part 1 of my exclusive @MSNBC interview tonight with ex-Pakistani prime minister @ImranKhanPTI.
The full interview will be on YouTube soon.
Former Pakistani prime minister @imrankhanPTI agreed to come on the @Mehdihasanshow tonight & take my questions on a range of topics.
If @BBhuttoZardari or @Marriyum_A would like to come on my show to give the Pakistani government's position on all this, I'm ready & waiting.
I wasn’t joking about calling Ben Stokes the most competitive bloke I’ve played against. Innings of the highest quality but Australia is too good at the moment 👍
Tomorrow on the @MehdiHasanShow, on @MSNBC, I’ll speak to former Pakistani prime minister @ImranKhanPTI about the case against him and the human rights and democracy crisis in Pakistan.
منگل یا ہفتہ والا دن دوبارہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا امکان ہے۔ اگر دوبارہ غلطی کی گئی تو اپ نے نکلنا ہے۔ گرفتاری کسی صورت نہیں دینی ہے۔
ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرے۔ اور ایک پر امن احتجاج کے لئے نکلنا ضروری ہے۔ کیونکہ انے والے نسلوں کے لئے ایک آزاد اور خود مختار پاکستان دینا ضروری ہے
فروخت نہ ہونے والے صوفے اب تقریباً کچھ نہیں کے لیے تقسیم کیے جاتے ہیں!
موجودہ قیمتیں واقعی آپ کو حیران کر سکتی ہیں۔
نیچے دی گئی ویب سائٹس پر ایک نظر ڈالیں اور تمام تفصیلات حاصل کریں۔ 👇
آج ایک ڈی آئی جی نے بتایا کہ
" لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ زبیر نیازی نے کروائی ہے ۔"
یہ زیبر نیازی کا ہی اثر و رسوخ تھا کہ
" لطیف کھوسہ اپنے گھر پر حملے کی اپنی مرضی کی ایف آئی آر بھی نہیں کٹوا سکا تھا۔"
یہ اتنے احمق ہوں گے کہ کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا ۔ یہ عمران خان کو کسی بھی طرح پابند سلاسل کرنا چاہتے ہیں لیکن ناکامی ان کا مقدر بنتی جا رہی ہے اور فرسٹریشن کی وجہ سے یہ مزید جنونی اور پاگل ہوتے جا رہے ہیں۔
فاشسزم اپنی اخری حد تک پنچ چکی ہے یہ تو دشمنی پر اتر اے ہیں۔ یار ایک خان کو گرانے کے لئے اور کتنا گرو گے ۔ عقل کے ناخن خرید لو ۔ ظلم و جبر سے اپ عمران خان کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکتے ۔
پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرپٹ لوگ دبئی میں کر رہے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں آپ کو یہ نظر نہیں آئے گا”- عمران خان۔
بند کمروں کے فیصلے پاکستان کا ستر فیصد پڑھا لکھا نوجوان نہیں مانتا۔ جمہوریت میں فیصلے دبئی، لندن یا پاکستان میں ڈرائنگ روم میں نہیں ہوتے۔ فیصلے صرف اور صرف پاکستانی عوام کرے گی۔ کیونکہ یہ پاکستان کا سودہ کرکے بیرونی ملک جایدادیں اور جزیرے بناتے ہیں اور پاکستانی قوم دلدل میں پھنس جاتی ہے
یہ سوشل میڈیا سے اس لئے خوف زدہ ہے کیونکہ یہاں ہر کوئی خود ایک نیوز چینل ہے۔ یہ پڑھا لکھا اور جاگتا پاکستان ہے۔ یہاں ہر کوئی تحقیق کرتا ہے خود سوچتا ہے اور اپنا مؤقف پیش کرتا ہے
ان کو @SaleemKhanSafi جیسے احمق اور کنٹرول لوگ چاہئے کہ ایک میسج پر جعلی بیانیہ بناتے ہیں اور اپنے اوسان خطا ہو جاتے ہے اور اس طرح تجزیے دیتے ہیں ۔بکواسیات بھونکتے ہیں ۔ پرویز خٹک اس لئے چھوڑ رہا ہے کیونکہ دوسری مرتبہ اس کی جگہ محمود خان کو وزیر اعلی بنایا ۔ اسد قیصر اس لئے چھوڑ رہا ہے کہ پہلی مرتبہ اسد قیصر کا حق تھا اس کی جگہ پرویز خٹک وزیر اعلی بنایا گیا ۔ عاطف خان اس لئے چھوڑ رہا ہے کہ انکو وزیر اعلی نہیں بنایا ۔ محمود خان اس لئے چھوڑ رہا کہ اس بار عمران خان اس کی جگہ عاطف خان کو وزیر اعلی بنانا چاہتا تھا۔۔۔۔ ارے یہ بک کیا رہا ہے
بھائی جی سب باتوں کی ایک ہی اور سیدھی سادی سی بات ہے۔
آپ نے پیپلز پارٹی کی حکومتیں گرائیں کہ یہ کرپٹ ہیں۔ ہم نے بغیر چوں چراں کیئے مان لیا۔
آپ نے نون لیگ کی حکومتیں گرائیں کہ یہ بھی حرامخور ہیں۔ ہم نے بغیر شک و شبہ کے تسلیم کیا کہ واقعی ہیں۔ جناب جو حکم
آپ نے الطاف حسین کو غدار کہا تو عوام نے بھی یک زبان ہو کر نعرہ لگایا کہ الطاف بھائی آپ بھی π§ پر وجیں۔
آپ نے کہا پی ٹی ایم نے را سے پیسے لیئے تو ہم نے داوڑ اور پشتین کی ماں بہن ایک کر دی۔
اب آپ آل آف دی above گند کو ہمارے سروں پر مسلط کر کے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان غدار ہے۔
پھر تسلیم کریں کہ یا تو آپ تب غلط تھے یا اب غلط ہیں۔ کوئی ایک بات تو ہے نا؟
ہاں ایک تیسری صورت یہ نکل سکتی ہے کہ ہم سب چیونٹیاں ہیں 🤣🤣🤣