16 دسمبر 1971 پاکستان کی تاریخ کا ایک دردناک دن ہے، جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہو کر بنگلہ دیش بنا۔ یہ سانحہ قومی یکجہتی کے فقدان، سیاسی نااتفاقی، ناانصافی اور غلط فیصلوں کا نتیجہ تھا۔ سقوطِ ڈھاکہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ عدل، آئین کی بالادستی، عوامی مینڈیٹ کا احترام اور قومی وحدت ,
🚨#BreakingNews:
A credible source from Pakistan has confirmed to Afghanistan Times that PTI Chairman Imran Khan has allegedly been mysteriously killed, and his body has been moved out of the prison.
#PTI#AfghanistanAndPakistan
میں تو پہلے ہی کہتی تھی کہ بلوچستان فیکٹس نامی اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے۔
اب تو ثبوت بھی مل گیا
اس کو بھارتی شخص جس کا اصلی نام وشال چند�� کانٹ چلا رہا ہے۔
عمران خان کیخلاف جتنا زہریلا پروپیگنڈا ہوا وہ پاکستان کی تاریخ میں کسی رہنما کیخلاف نہیں ہوا پھر بھی عمران خان عوام کے دلوں میں ہے؟ آپ اس کی وجہ کیا سمجھتے ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ٹرائی نیشن سیریز میں شریک پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
#amjadkhanofficial
انسانیت کے قتل کے جرم میں حسینہ واحد کو سزائے موت سنادی گئی
پاکستان میں بھی ان شااللہ ایسا ہی ہوگا یہاں چار بڑے اور کئی چھوٹے ایسے سانحات واقعات اور جرائم ہوچکے ہیں
إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
”بیشک وہ جو انجان، پاک دامن، ایمان والی عورتوں پربہتان لگاتے ہیں، ان پر دنیا و آخرت میں لعنت ہے اور ان کیلئے بڑا عذاب ہے۔“
*پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، مرغوں کی لڑائی کروانے والوں کو 15 سال قید کی سزا کا اعلان*
جانوروں پر ظلم اب نہیں چلے گا یہ فیصلہ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی سمت ایک مثبت قدم ہے۔