آصف آفریدی کا کہنا تھا کہ "میرے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور میری بیٹی دماغی فالج کا شکار ہے اور دو دن سے اسپتال میں داخل ہے، میں اس کے لیے بہت پریشان ہو��، لیکن میری بیوی نے مجھے ہمت دیتی ہے ، کہ وہ ٹھیک ہو جائے گی۔ اگر ہم یہ میچ جیت گئے تو میں اس جیت کو اپنی بیٹی کے نام کروں گا
قادر خواجہ 🗣️ بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہونگے جبکہ نسیم شاہ کے بھی شامل ہونے کے امکان ہیں ،،،،کوچ کپتان سلیکٹر�� نے مثبت اشارے دئیے ہیں بابر اعظم کے حوالے سے ،،،
شان مسود 🗣️ شاہین آفریدی نے مجھ سے مانگ کر بال لی اور کہا کہ میں میچ بدل کر دوں گا پھر سب نے دیکھا شاہین آفریدی نے غیر معمولی اچھی بولنگ کی جسکی وجہ سے ہم ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی !
جنوری2026 میں پاکستان ٹیم کے دورئہ سری لنکا کا امکان، دونوں بورڈز کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی کے لیے بات چیت جاری، معاملات طے پا گئے تو پلیئرز کو بگ بیش کےلیے این او سی میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ��یٹنگ کوچ عمران فرحت ، جس کی ٹوٹل انٹرنیشنل سینچریاں 4 ہے اور ٹیسٹ اور ون ڈے میچز میں 30 اور 32 کی ایورج ،دوسری طرف ٹیم میں شامل امام الحق کی انٹرنیشنل مقابلوں میں 12 سینچریاں ہے ٹیسٹ اور ون ڈے میں 37 اور 47 کی ایورج ہے ۔کون کس کو سیکھا رہا ہے سمجھ سے باہر
افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ مستقبل کے تمام دوطرفہ کرکٹ میچز کو باضابطہ طور پر معطل کر دیا ہے اور ک��لاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آئی سی سی ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کریں۔
بھارت کے پیچھے پیچھے ان بھائیوں نے بھی پاؤ رکھ لیا سیاست کو کرکٹ میں لے آئے !!!
ذرائع کے مطابق کپتان شان مسعود مبینہ طور پر کیمپ میں بابر اعظم کے رویے سے ناخوش ہیں۔ شان نے بابر سے کہا، "ہم نے آپ کو مختلف کردار دیے ہیں، اس لیے بہتر ہے کہ آپ اس پر توجہ دیں۔" اس کے جواب میں بابر نے کہا کہ آپ ایسے کپتان ہیں جو ٹیم میں جگہ کے بھی مستحق نہیں ہیں۔
محمد عامر 🗣️ بابر اعظم پاکستان بیٹنگ کی لائین اپ کا اہم ستون ہے ان کے بغیر ٹ��م نامکمل ہے جن لوگوں نے اسے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا وہ ایسے فیصلے کرنے کے بھی لائق نہیں ہے بابر نے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 4000 رنز بنائے آپ ان جیسے کھلاڑی کو کیسے ڈراپ کر سکتے ہیں ؟