وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اگر یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کو اغواء کرکہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے یا شکیل خان کو اغواء کرنے سے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے یا فضل شکور کو اغواء کرنے سے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے ہم مزید زور سے آئیں گے
اہم ترین پیغام:
علیمہ خان کو پکڑکریہ سمجھتےہیں کہ ہم ڈر جائیں گےمگراب ہم پہلےسے زیادہ زورسے 27 ستمبرکونکلیں گےہماری فیملی اس تحریک کاحصہ ہے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
اسپیکر بابر سلیم 🚨
کیا صوبے میں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ مسلح اور نقاب پوش دن دہاڑے لوگوں کو اغواء کر رہے ہیں، فائرنگ کر رہے ہیں۔ ہمارے صوبے کے اداروں کی کارکردگی پر بھی یہ کوسچن مارک ہے
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
بریکنگ 🚨
عمران خان کے لیے ایک اور بڑی آواز بلند!!
برطانیہ کے سابق وزیراعظم معروف بورس جانسن,
کا ویڈیو پیغام جاری!!
عمران خان کو رہا کرو, عمران خان کی قید تنہائی ختم کیا جائے, برطانوی حکومت اس پر ایکشن لے, اور مؤثر طریقے سے پاکستان سے بات کرے!!
عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک بند کیا جائے
🚨سابق برطانوی وزیراعظم Boris Johnson جرنل عاصم منیر کی روح تڑپا دینے والا بیان ۔
عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے کسی کرپشن یا جرم کی وجہ سے جیل میں، بلکہ قیدِ تنہائی میں نہیں ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی جرنیل جانتے ہیں کہ اگر انہیں رہا کر دیا گیا تو اگلے انتخابات میں عوامی حمایت کی ایسی لہر کے ساتھ انہیں کامیابی کی طرف لے جایا جائے گا جو ایک جمہوری فتح ہوگی۔”
#FreeImranKhan
Sulaiman Khan and @Kasim_Khan_1999 explain how they have been denied visas to travel to Pakistan, but remain determined and undeterred by the threats of arrest from a vindictive regime that will go to any length to weaken their father because, as they put it, “it’s for our dad.”
#FreeImranKham
عمران خان جیل میں اس لیے نہیں ہے کہ وہ کرپٹ ہے۔
اس لیے ہے کہ وہ کرپٹ نہیں ہے۔
جرنیل اس سے خوفزدہ ہیں دنیا کی تاریخ کا سب سے بہترین کرکٹر اس وقت قید تنہائی میں ہے، پوری دنیا کو برطانیہ سمیت اپنا اثرورسوخ استمعال کر کے اسے رہا کروانا چاہیے۔
برطانوی سابق وزیراعظم بورس جانسن