آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی عمر علم اور جدوجہد میں برکت عطا فرمائیں اور ملک وملت کے لئے انکی خدمات قبول فرمائیں آمین مدت کے بعد ایسی خوشی کی خبر ملی ہے قوم کو مبارک
عراق، افغانستان ،سوریہ، لبنان، یمن، فلسطین ، لیبیا، مراکش۔۔۔ میں ملین انسانوں کو تم اور تمہارے دوستوں نے قتل کیا اور تم انسانیت اور امن کی بات کرتے ہو؟؟!!
اس نوجوان لڑکے نے جوبائڈن کی مٹی پلید کر دی ھے .
اس لڑکے نے جوبائڈن کے سامنے جو حقائق بیان کیے اس پر اسکی جرت و بہادری پر سلام 🌹
تم دنیا میں امن چاہتے ہو جو مشرق وسطیٰ میں لاکھوں انسانوں کے قاتل ہو
تیسری جنگ عظیم تمہاری وجہ سے ہونے جا رہی ھے دنیا کو تہذیب کا درس دینے آ گئے ہو 🙄
👈آج پی ٹی آئی کے دھشت گرد پکڑے گیے تو اس حرامی کی چیخیں سنیں
👈 جب عمران خان نے پارلیمنٹ کے اندر مولانا جمال الدین کو 2022 میں کو گرفتار کیا ان کے پگڑی کو گرایا گیا تب یہ منافق کہہ رہا تھا قمسجد ہو یا پارلیمنٹ ہم گرفتار کرسکتے ہیں۔
👈ایسے منافقین کو بھروقت بے نقاب کیا کریں۔
افسوس ناک خبر
ایرانی دہشتگرد تنظیم زینبیون کے سرگرم کارکن مشہود علی کو آج پاڑاچنار بازار میں آرمی نے گرفتار کرنے کی کوشش کی، جس پر پاراچنار امام بارگاہ میں 500 کی قریب زینبیون دہشت گردوں کا ایک میٹنگ چل رہا تھا وہ بندے میٹنگ سے اٹھ کرآرمی کے جوانوں پر دھاوا بولااور دہشت گرد کو پاک فوج سے چھڑواکر لے گئے۔۔۔
مشہود علی ایک دہشت گرد تنظیم کا سرکردہ رکن ہے حال ہی میں ضلع کرم میں فرقہ وارانہ فسادات میں براہ راست ملوث تھا کل بھی اس نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس پر پاک فوج نے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو پاراچنار کے زینبیون دہشت گردوں نے پاک فوج کی خلاف نعرے لگائے اور مشہود علی کو زبردستی گاڑی سے اتار دیا گیا اور آرمی سے چھڑوالیا
قومی اداروں کو دھمکانے اور گالیاں دینے کے بعد مشہود علی واپس انجمن حسینیہ میں گھس گیا جہاں ساجد طوری بھی موجود ہے
🇵🇰 لاہور مینار پاکستان: عجیب بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہوئے عوام دینی معاملات پر پہرہ دے رہے ہیں جبکہ یہ کام ریاست کا ہے۔
❤️ عوام کا سمندر دیکھ کر یہ بات واضع ہے کہ قادیانیت تھی اور مسلمانیت ہے۔
🤲 جنہوں نے آخری نبی سے بخشش کروانی ہے وہ یہاں موجود ہیں۔
🖐🏽 باقیوں نے کس سے بخشش کروانی ہے یہ وہ جانیں۔
🕋 ختم نبوت کیس کی گولڈن جوبلی تقریب سے عبداللہ حمید گل کا خطاب
@juipakofficial@MoulanaOfficial
#ختم_نبوت
#مسلمانی_کے_خاطر_اواز_اٹھائیں
نئے نوٹوں پر بتوں اور صلیبی علامات نامنظور۔
1000 روپے کے نئے ڈیزائن والے نوٹ میں یہ یہودیوں عیسائیوں اور ہندوؤں کے بتوں اور مذاہبِ کی علامات دیکھائی گئی ہیں اور اس میں موجود ہاتھ کی علامت سے سب کو کنٹرول کرنے کے پیچھے دجالی فتنہ ہے