My India XI vs Pakistan:
1. Rohit
2. KL
3. Virat
4. Sky
5. Hardik
6. DK / Pant*
7. Jadeja
8. Bhuvi
9. Bishnoi
10. Chahal
11. Arshdeep
*If Pant plays, he should bat at no.5.
What's yours?
#INDvPAK#AsiaCup
سجاد ع کے صدقے اُسے آزاد کرادے
صغریٰ کے تصدق اُسے اپنوں سے ملا دے
مومن جو کوئی قید میں بیجُرم و ستم ہے
یا فاطمہ زہرہ ص تجھے بچوں کی قسم ہے
#SaveQurratulainBalti
ایک عہد تمام ہوا 💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان کا ہیرو اپنے فن سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے والا آج ہم سے بچھڑ گیا
اللہ تعالیٰ عمر شریف کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
#umarsharif
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں سے رب کی رحمت برستی ہے۔
اللہ تعالی سب کے والدین کو سلامت رکھے اور جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہے انہیں جنت میں آلا مقام عطا فرمائے امین .
#MothersDay❤️