@sheikhsafina عمران امن پسند ہے جو بتا رہا ہے کہ بھارت شدت پسند ہے شر پسند ہے بھارت اگر جوہری ہتھیار تلف کرتا ہے تو پاکستان ہی ایسا کرے گا
جُملے کو سمجھیں پھر بولیں
@khattak63@HamidMirPAK یہاں سب چینلز اپنی مرضی کی رپورٹنگ کر رہے ہیں باقی ایک دو چینلز ایسے ہیں جو ہر رات ہر ادارے کیخلاف بھی پروگرام کر رہے ہیں اور سنسرشپ کا رونا بھی رو رہے ہیں
@javerias اس دورے کی سب سے اہم بات بھی یہی ہے کہ یہ پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت کا پہلا دورہ تھا جب یہ دونوں قیادتیں ایک پیج پہ تھیں یہ پاکستان کے لیئے بہت مثبت ہے
@javerias@arifhameed15 اس دورے کی سب سے اہم بات بھی یہی ہے کہ یہ پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت کا پہلا دورہ تھا جب یہ دونوں قیادتیں ایک پیج پہ تھیں یہ پاکستان کے لیئے بہت مثبت ہے