@haroon_natamam کسی تجزیہ نگار کو جانچنے کا طریقہ یہ ہے کہ ان کے ماضی کے بیانات کو دیکھا جائے۔ اس معاملے میں ہارون صاحب کے تجزیے درست ثابت ہوئے۔ ہارون صاحب نے کہا تھا کہ خان صاحب کا دھرنا ناکام ہوگا، نواز شریف نا اہل ہو جائے گا، اس لیے ہم یہ مانتے ہیں کہ خان سے طاقتور حلقوں کو بات کرنا پڑے گی۔
میرے جوانو یہ وعدہ کر لو
کہ پختہ اب یہ ارادہ کر لو
تم اپنے قائد کا ساتھ دو گے
نکل کے اپنے گھروں سے اب تم
نقب زنوں سے نجات دو گے
گماں نہیں ہے یقین ہے اب
قریب فتحِِ مبین ہے اب
#ہم_نکلیں_گےتو_خان_نکلے_گا#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا