follower of SZAB, SMBB &
my beloved Chairman #PPP @BilawalBhuttoZardari 🇱🇾
@jamkhanShoro
Elected General member UC95 PPP
general Secretary PYO PS62 HYD
یومِ عاشورہ پر صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے ہمراہ حیدرآباد کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ الحمداللہ لاکھوں عزادارانِ امام حسین کی شرکت کے ساتھ مرکزی جلوس پرامن ماحول میں اپنے روایتی راستوں پر گامزن ہے۔
#Hyderabad
محرم الحرام کے ایام میں عزادارانِ امام حسینؑ کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسی سلسلے میں ٹنڈو میر غلام حسین، یونٹ نمبر 9، یو سی 121، پی ایس 63 میں امام بارگاہ کی بہتری اور تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ شہر بھر میں امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ترقیاتی کام، اسٹریٹ لائٹنگ اور صفائی ستھرائی کے انتظامات تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں تاکہ عزاداران کو پرامن اور سہولتوں سے آراستہ ماحول میسر آ سکے۔
#HMCWork
Street lights from Buddi Chowk to 12 Rabi-ul-Awal Chowk have been restored and energized by Hyderabad Municipal Corporation to facilitate Muharram-ul-Haram processions and ensure the safety and convenience of mourners.
محرم الحرام کے پیشِ نظر حسین آباد، ہزارہ امام بارگاہ اور ملحقہ علاقوں میں بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے اسٹریٹ لائٹس فعال کر دی گئی ہیں تاکہ عزادارانِ امام حسین کو محفوظ اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ عوامی خدمت اور شہری سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔
محرم الحرام کے سلسلے میں حسینی امام بارگاہ و مسجد یونین نمبر 11 لطیف آباد اور ملحقہ گلیوں میں بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے اسٹریٹ لائٹنگ کے انتظامات مکمل کیے گئے۔ اس سہولت کی فراہمی پر اہلیانِ علاقہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
Concrete work has been completed at Khuda Bux Imambargah, Baban Shah Colony, UC-129, PS-63, Restoration of Imambargahs, improvement of procession routes, and provision of civic facilities are being carried out across Hyderabad to ensure better arrangements for mourners.
مسو بھرگڑی میں جدید سیوریج ڈسپوزل اسکیم پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل سے نکاسیٔ آب کا نظام بہتر ہوگا اور اطراف کے علاقوں کو بھی ریلیف ملے گا۔ عوام کو بہتر بنیادی سہولیات کی فراہمی اور دیہی علاقوں کے معیارِ زندگی میں بہتری ہماری ترجیح ہے، اور ہم اس وژن کو عملی شکل دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔
#HyderabadDevelopment
Construction work on the 06 MGD Rapid Gravity Water Treatment Plant at Misri Shaikh, Hyderabad has begun. This landmark project will significantly enhance the city’s water treatment capacity and ensure the continuous supply of clean, safe, and reliable drinking water for the citizens of Hyderabad.
Construction of paver blocks road at Village Muhammad Soomro and Village Tahir Soomro, UC-151 is underway. This project will significantly improve local connectivity, provide better road infrastructure, and ensure smoother and safer travel for residents of the area.
محرم الحرام کے دوران لطیف آباد کے مختلف ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوئے۔ عزادارانِ حسین کی سہولت اور جلوسوں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے صفائی ستھرائی، روشنی، جراثیم کش اسپرے اور دیگر بلدیاتی انتظامات مؤثر انداز میں انجام دیے گئے۔ شہری خدمات کی فراہمی اور عزاداران کی خدمت کے لیے بلدیاتی عملہ مسلسل متحرک ہے۔
نیشنل لابنگ ڈیلیگیشن برائے اقلیتی حقوق کے وفد سے ملاقات کی۔ سینیٹری ورکرز کے سماجی تحفظ، SESSI، EOBI، پروٹیکشن کٹس، فیلڈ اسٹاف کی حفاظت اور بلدیاتی خدمات کی بہتری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ سینیٹری ورکرز کے مسائل اور سماجی تحفظ پر آگاہی اجلاس کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔
حیدرآباد کا تاریخی جماعتیون کے پہڑ 8 محرم الحرام کی مرکزی ماتمی جلوس اپنی روایتی عقیدت، احترام اور پرامن ماحول کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ عزادارانِ امام حسین نے بھرپور نظم و ضبط اور مذہبی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا۔
9 محرم الحرام کے موقع پر لطیف آباد میں جلوس کے روٹس کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی۔ خوشی ہے کہ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے فراہم کی جانے والی بلدیاتی سہولیات پر منتظمین نے اطمینان کا اظہار کیا۔
عزادارانِ حسین کی خدمت کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔ انشاءاللہ محرم الحرام کے تمام جلوسوں اور مجالس کے دوران بہترین سہولیات کی فراہمی جاری رکھی جائے گی۔
#Muharram1448 #HMC
مرکزی جلوس 10 محرم الحرام کے روٹ، قدم گاہ مولا علیؑ سے کربلا دادن شاہ تک، بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے مین ہول سلیب کی تبدیلی، مرمت اور دیگر ضروری کام جاری ہیں، عملہ متحرک ہے تاکہ عزادارانِ حسین کو محفوظ اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
#Muharram2026
9 محرم الحرام کے سلسلے میں لطیف آباد نمبر 5 کی امام بارگاہ سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس میں شرکت کی۔
جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا، جبکہ عزادارانِ حسین کے لیے سکیورٹی اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔
FBR revenues rose from Rs 7.1T in 2022-23 to Rs 12.9T in 2025-26, but growth has slowed. The real solution is meaningful FBR reforms and a stronger, more efficient tax system: Minister for Irrigation, Planning & Development, Sindh Mr @jamkhanshoro