@Rukhsnahalepoto Jestaen wadi sarkar jo aashirwad aa ppp iktidar main endi rahandi , bhalay awam vote dea na dea , pooen election main ppp khe vote payo e kon ....
ایک استاد کہتے ہیں:
میں ایک پرائمری اسکول میں منتقل ہوا۔ پرنسپل نے مجھے تیسری جماعت پڑھانے کے لیے دیا اور اپنے دفتر بلایا۔ انہوں نے کہا: "میں تم سے صاف صاف بات کرتا ہوں۔ ہمارے اسکول میں تیسری جماعت کی تین کلاسیں ہیں۔ اس تعلیمی سال ہم نے باقی اساتذہ کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا ہے کہ ان میں سے دو کلاسوں میں بہترین طلبہ ہوں گے، اور جو تیسری کلاس تمہیں ملی ہے اس کے تمام طلبہ ناکام اور ناامید ہیں۔ اگر تم ان میں سے تین یا چار کو بھی بہتر بنا سکے تو تمہیں پورا احترام ملے گا، اور اگر نہ بنا سکے تو کوئی الزام نہیں، کیونکہ ان کے والدین بھی ان کی کمزوری جانتے ہیں۔"
استاد کہتے ہیں:
میں کلاس میں داخل ہوا اور ہر طالب علم سے پوچھا: "جب تم بڑے ہوگے تو کیا بننا چاہتے ہو؟"
کچھ نے کہا: فوجی افسر، کچھ نے کہا: ڈاکٹر، اور کسی نے کہا: انجینئر۔
یہ سن کر میرے دل کو بہت خوشی ہوئی اور میں نے کہا: "الحمدللہ! ان کے خواب اب تک مرے نہیں ہیں۔"
اگلے دن میں نے طلبہ کی نشستیں ان کے خوابوں کے مطابق بدل دیں: افسر ایک ساتھ بیٹھیں، ڈاکٹر ایک ساتھ، انجینئر ایک ساتھ۔ اور میں نے ان کی کتابوں پر ان کے خواب کا لقب لکھ دیا:
افسر محمد!
ڈاکٹر عبداللہ!
انجینئر خالد!
پھر میں نے اپنی تدریس کا آغاز کیا اور اپنے ذہن میں یہ بات بٹھا لی کہ یہ سب طلبہ دوسرے بچوں کی طرح ہیں، یہ کمزور نہیں ہیں۔
یقیناً ان میں سے کوئی غلطی کرتا، کوئی سستی کرتا، اور کوئی ہوم ورک نہیں کرتا وغیرہ۔
یہاں سزا دینے کی باری آئی!
لیکن میری سزا مختلف تھی۔ میں انہیں نہیں مارتا تھا، بلکہ صرف ان کا لقب چھین لیتا تھا، اور یوں ان کے خواب چھین لیتا تھا۔ پھر انہیں ایک خاص جگہ بٹھاتا تھا جسے ہم نے "گلی" کا نام دیا تھا۔ یہ انہیں بہت تکلیف دیتا، اور وہ اپنی پوری کوشش کرتے کہ دوبارہ اپنی کرسی اور اپنا پسندیدہ لقب واپس حاصل کریں۔
اس طریقے سے طلبہ کا معیار بلند ہوگیا۔ وہ روزانہ ہوم ورک کرنے لگے، دل لگا کر پڑھنے لگے، اور آپس میں اچھی مسابقت پیدا ہوگئی۔ میں کبھی کبھار انہیں تحفے بھی دیتا جو ان کے خواب کے شعبے سے متعلق ہوتے۔
پہلے سمسٹر کے آخر میں میری پوری کلاس کو پڑھائی، اسکول اور استاد سے محبت ہوگئی۔ اب شاذ و نادر ہی کسی کو "گلی" میں بیٹھانا پڑتا۔
سال کے آخر میں، الحمدللہ، میری کلاس نے باقی دونوں کلاسوں کو بڑے فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔
پرنسپل اور دوسرے اساتذہ نے مجھ سے پوچھا:
"خدا کے لیے بتاؤ، تم نے کون سا تدریسی طریقہ اپنایا جس نے ان بچوں کو اتنا بدل دیا اور ان کا معیار حیران کن حد تک بلند کردیا؟"
تو میرا جواب یہ تھا:
"میرا تدریسی طریقہ اور انداز تمہارے جیسا ہی ہے، فرق صرف اتنا
ہے کہ میں نے ہر طالب علم کو اپنے خواب کا دفاع کرنے پر لگا دیا۔"
سندھی ادب سے ترجمہ
منھنچي خيال سان ملن کي گاهه وجھڻ بجاء
سنڌوء تي ڪينال ڪڍيا پيا وڃن انھن خلاف ديوار بڻجي ميدان ۾ اچو سازشي ٽولي جي ڪيل
پوري محنت تي پاڻي ڦري ويندو !!
#sindhrejectcanalatsindhu
سیاسی جماعتوں پر پابندی کی بجائے ایک بار جی کڑوا کر کے فوج کی سیاست میں مداخلت پر پاندی لگائیں۔ مسائل حل ہو جائیں گے۔
پی ٹی آئی ایک سیاسی حقیقت ہے اور کسی بھی سیاسی قوت کی بقا یا موت کا اختیار عوام کو ہوتا ہے، کسی جج، کسی جرنیل، کسی حکومت اور کسی وزیر مشیر کو نہیں۔
کراچی ہاکس بے کے قریب 6 ہزار ایکڑ زمین ڈی ایچ اے کو لیز پر دینے کے خلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور مختلف دیہات کے سیکڑوں دیہاتیوں کی جانب سے احتجاجی ریلی مظاہرہ مبارک ولیج روڈ پر دہڑنا دیا گیا
@sindhgovoffical
سنیں...
"چھٹے آسمان پر ﷲ کا پیر پہسلا، چھٹے آسمان پر ﷲ گرا، غوث پاک عبدالقادر جیلانی نے ھاتھ بڑہا کر ﷲ کو سنبھالا، انہیں زمیں پر گرنے سے بچایا."
او بھائی غیرمسلموں کو اور ان کے گھرون کو جلانے سے پہلے اپنے ان پاگل ملاؤں کو تو لغام ڈالو۔ یہ پاگل پن میں کس حد تک جائیں ھے؟
اونٹ کی ٹانگ کے غم میں مرنے والے پنجابی یہاں ایک انسان بیدردی کے ساتھ تمہارے اپنے صوبے میں دن دہاڑے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے
اب اس پر مریم ہو نواز شریف یا کوئی پٹواری کوئی بات نہیں کرے گا۔ پنجابی مرتا رہے گا۔ کراچی کے موبائل فون کو چھنینے کا غم ہے اس انسان کا نہیں؟
@imdad_soomro کیونکہ سندھ گورنمنٹ میں ٹرانسفر پوسٹنگ اور دوسری این او سیز کے لیے سرکاری ملازمین کے چائے پانی کے اخراجات بھی زیادہ ہیں، اور ترقیاتی بجٹ زیادہ ہوگا تو کمیشن بھی زیادہ بنے گا۔ جان کر جیو ۔
قرباني جو گوشت بنا ڪنھن مذھبي رنڊڪ جي ھر ان انسان کي ڏيڻ گھرجي,,
جنھن جي ٻچن کي پروٽين جي ضرورت آ
انھن جا والدين غربت سبب روٽين ۾ گوشت شامل نٿا ڪري سگھن ۔ ۔
اگر میں آپ سے کہوں کہ یہ روڈ سندھ کے ضلع دادو کے ایک اہم قصبے کا ہے جہاں سے تعلقہ میونسپل منتخب ہوا ہے، جہاں سے اسپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم رہا ہے، جہاں سے ایم پی اے ہے، جہاں سے ماضی میں ایم پی اے رہے ہیں اور ان سب کا تعلق پی پی سے ہے تو کیا آپ حیران ہونگے؟ حیران نہیں ہونگے نہ؟