یہ سزا نومبر 2021 میں سنائی گئی اور آج بنگلہ دیش ترقی میں پاکستان سے آگے نکل چکا ہے وجہ صرف یہ کہ وہاں کرپشن کرنے والوں کو سزا دی جاتی ہے، عہدے دے کر عوام پر مسلط نہیں کیا جاتا۔
آج جو بجٹ پیش ہوا وہ پاکستانی تاریخ کا پہلا بجٹ تھا جس کے خلاف نعرے بازی نہیں ہوئی۔
کیونکہ وہاں آپوزیشن تھی ہی نہیں ساری حکومتی جماعتیں تھیں جنکو کسی غریب سے کوئی غرض نہیں ملک دیوالیہ ہورہا عوام بھوک سے مر رہی مہنگائی ہو رہی کسی نے ایک ارکان نے بھی عوام کےلئے آواز بلند نہیں کی۔