میری طرف سے دنیا بھر میں موجود میرے تمام پیارے فالورز، دوستوں اور چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ❤️
اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، صحت، کامیابی اور سکون عطا فرمائے۔
آپ لوگوں کی محبت، دعاوں اور سپورٹ ہی میری اصل طاقت ہے۔
ہمیشہ ایسے ہی محبت دیتے رہیں۔
جب پورا پاکستان اپنی عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا رہا ہو گا تو قوم کے ہیرو ،محسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور عید اپنوں سے دور ، جیل کی قید میں ایک کال کوٹھری میں ہو گی ۔۔!!
@DGISPR14 سب سے زیادہ نقصان جرنیلوں کی وجہ سے ہوا وہ ملک جو باہر ممالک کو قرصہ دیتا تھا آج بچہ بچہ مقروص قوم کیا معاف کرے گے آپ کو انشاءاللہ میرا رب آپ کو ٹھکانے لگائے گا