@ShkhRasheed@KhSaad_Rafique @SajidBhattiPAT @AbidSherAli@RaheeqAbbasi پوری قوم کو آئین کی شق 62 اور 63 کے تحت نواز شریف کی تا حیات ذلالت مبارک ہو ،
میرا اصل کیس ہی 62,63 تھا جس پر نواز شریف نا اهل ہوا ، پاناما کا تو ابھی فیصلہ آنا ہے اور آپ نے اڈیالہ جانا ہے , میاں صاحب
@KhSaad_Rafique عقل وزیر صاحب عید( کے) پہلے تین دن لوگ عید منائیں گے یا ٹرین میں قربانی کریں گے .
عید( سے) تین دن پہلے یا عید سے تین دن بعد کے کرایے کم کرو