مشن نور کی حقیقت
پہلی بات کے اسلام میں آذان صرف مخصوص وقت میں میخصوص نماز سے پہلے جائز ہے اس کے علاوہ آذان دینا گناہ
لیکن آئیں آپریشن نور کا ایک اور پوسٹ مارٹم کرتے ہیں🚨
حکیم نور الدین قادیانیت میں ایک اہم کیریکٹر ہے۔ قادیانیت میں آنے سے پہلے یہ دیوبند کے جہید عالموں سے سبق پڑھتا رہا لیکن ہمیشہ بھٹکا رہا۔ اس کے بعد یہ سولہ سال کشمیر کے سکھ مہارجہ رنبیر سنگھ کا شاہی طبیب رہا۔ جب مرزے کا فتنہ نمودار ہوا تو یہ اس کا ہو لیا اور 1889 میں مرزے مرتد کا پہلا خلیفہ بنا۔ قادیانی اس کو بہت مانتے ہیں اسلیے اس کے نام پر ان کا نور فاؤنڈیشن ہے، ربوہ، فرینکفرٹ، انگلینڈ، امریکہ اور افریکہ میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کا نام بھی اسی مرتد کے نام پر “نور مسجد” ہے۔
تو مشن نور کا نام بھی اسی سے لیا گیا‼️
اب تاریخ پر آئیں 20 ستمبر🚨
جب 1948 میں قادیانیوں کو حکومت پاکستان نے ربوہ میں جگہ الاٹ کی تو اس کا سنگ بنیاد بھی 20 ستمبر کو رکھا گیا۔
🚨🚨مطلب یہ کہ مشن نور کا نام اور تاریخ دونوں قادیانیوں کے لیے مقدس ہیں۔
اب کوئی شق رہہ گیا فتنہ الیہودو انتشار کے پیچھے را، گولڈسمت کے علاوہ قادیانی بھی ہیں۔
فیصلہ آپ کا ہے کہ ان کا ساتھ دے کر شریعت اور نبی کریم ﷺ دونوں سے غداری کرنی ہے یا ان کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے
داماد ہونا ، پھر نبی کا داماد ہونا ، پھر امام الانبیاء کا داماد ہونا ، پھر دو بار داماد ہونا یہ اعزاز حضرت عثمان بن عفان کا ہے ❤️
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
سچ بتاؤں تو پہلے اُمید تھی مگر اب یقین ہو گیا ہے کہ یہ جوڑی پاکستان کو One Trillion Dollar اِکانومی کا ملک بنائے گی۔ انشاء اللہ یہ دور پاکستان کی معاشی اور سفارتی تاریخ کا بہترین دور تصور کیا جائے گا ۔
یہ ہے شہر بانو۔۔۔آپ اسکا ٹویٹر اکاونٹ چیک کرے اس کی پچھلے سات دن سے مسلسل فوج خلاف بکواس سے آپ کو لگتا ہے کہ یہ اکاونٹ یہ بچی چلا رہی ہے؟بالکل نہیں بچی کو اس کی حرامخور ماں صرف اپنی گھٹیا سیاست کے لیے استعمال کررہی ہے کہ جب ادارے پکڑیں گے پھر کہے گی لو بچی کو پکڑ لیا حالانکہ یہ اکاونٹ اس کی ماں حرام النسل چلا رہی ہے اداروں سے درخواست ہے جس طرح یورپ امریکہ میں ہوتا وہ قانون لاگو کریں شہربانو کے حامی ماں باپ دونوں کو فورا گرفتار کریں اور شہر بانو کو کسی لاوارث بچوں کے ادارے میں جمع کروائیں جہاں اسکی تربیت اچھی ہو سکی۔۔بچوں کو کمائی کا زریعہ بنایا ہوا ان خنزیروں نے🤺👆⚔️💫