@ualamk786@ImranRiazKhan Sharam naam ki koi cheez dur dur tak nahi dikh rahi is aurat main, dhitayee se apni drink enjoy karne main lagi hai, bas sabit yeh huwa ke kisi buhat hi aala or payedar begherat material se bani hai
عوامی سیاسی جماعتوں کے نمائندے عوامی حقوق کی ترجمانی کرتے ہیں
ہم اس پارٹی کے کارکن ہیں جس نے ہمیشہ پسے ہوئے مظلوم طبقے کے حقوق کا تحفظ کیا ہے اور آج بھی ہمارا جیالا @SaeedGhani1 مظلوموں کے حقوق کا تحفظ کر رہا ہے
کراچی کے بیٹے نے واضح کردیا کے میری وزارت جاتی ہے جائے مجھے اسمبلی چھوڑنی پڑی چھوڑ دونگا پر کسی کا گھر نہیں گرا سکتا چاہے مجھ پر توہین عدالت لگے۔
An act of bravery, bravo Saeed Bhai👏🏻🇱🇾✌🏻
@SaeedGhani1@MediaCellPPP@BBhuttoZardari