🚨 محمد رضوان کے معاملے میں نیا موڑ! NCCIA کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے تحقیقات روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے رضوان کو تعاون کی ہدایت کی۔ عدالت کے مطابق تحقیقات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں اور کوئی حتمی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔
#MuhammadRizwan#PakistanCricket
🔥 Rajab Butt ka Sehar Khan ko jawab!
Sehar Khan ke bayan ke baad Rajab Butt ka reaction samne aa gaya. Aakhir maamla kya hai? 👀
#RajabButt#SeharKhan#Trending
عورتوں کی حفاظت اور ہراسانی پر عوام کی رائے کیا ہے؟ کیا متاثرہ کو قصوروار ٹھہرانا درست ہے؟ اس حساس موضوع پر خاتون نے اہم سوالات اٹھا دیے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇
#WomenSafety#VictimBlaming#Pakistan
پٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو اثر صرف ٹینک پر نہیں، پورے گھر کے بجٹ پر پڑتا ہے۔ ⛽💔
پہلے روٹی کے پیسے گنے جاتے تھے، اب پٹرول کے خرچ کا حساب بھی مشکل ہو گیا ہے۔ عام آدمی کی آواز آپ تک پہنچانا ضروری ہے۔
#PetrolPrices#Mehangai#AwaamKiAwaaz#PakistanNews#foryouvideo