@realrazidada دادا جی مخدوم شھاب الدین آجکل راہ راست پہ آتا دکھائی دے رہا ہے ۔۔ لگتا ہے کہ دادے نے آہستہ آہستہ چھورے پہ دست شفقت رکھ چھوڑا ہے ۔۔۔ خوش رہو دادا۔۔۔ دادا کی جے ہو
@ARYSabirShakir اب ان کڑیوں کے ابے کی ماننی ہے یا ان کی؟ یہ تو حقیقت ہے نا کہ ساٹھ پینسٹھ سالہ بڈھی نے ستر سال بڈھے کے ساتھ دم درود کرتے کرتے ویا ای رچالیا۔۔۔ باقی دو دو نکاح تے دونوں پارٹیاں مان چکی ہیں۔۔۔ تم کیا نکالنا چاھتے ہو اس گند کو پھرول کے۔۔
@ARYSabirShakir اب ان کڑیوں کے ابے کی ماننی ہے یا ان کی؟ یہ تو حقیقت ہے نا کہ ساٹھ پینسٹھ سالہ بڈھی نے ستر سال بڈھے کے ساتھ ویا رچایا۔۔۔ باقی دو دو نکاح تے دونوں پارٹیاں مان چکی ہیں۔۔۔ تم کیا نکالنا چاھتے ہو اس گند کو پھرول کے۔۔
قرآن کریم نے خود کو تورات اور انجیل کے مقابل کے طور پر نہیں بلکہ ان کے مصدق اور تکمیل کنندہ کی حیثیت سے پیش کیا ہے۔ اور جناب رسول اللہ ﷺ نے سابقہ آسمانی مذاہب کی نفی نہیں کی بلکہ ان کے موید کے طور پر اور ان کی تعلیمات کی تکمیل و تصدیق کی صورت میں نسل انسانی کو اپنا پیغام دیا ہے۔