Shaheed Benazir Bhutto’s voice for democracy echoes across generations. Her legacy continues to inspire generations. Gone but never forgotten!❤️#SalamBenazir#HBDShaheedBenazir
Shaheed Benazir Bhutto’s voice for democracy echoes across generations. Her legacy continues to inspire generations. Gone but never forgotten!❤️#SalamBenazir#HBDShaheedBenazir
ِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
Deeply saddened over the tragic demise of young PPP activist @SabaHyder1 The loss of a young life is heartbreaking, It shatters dreams, leaves countless memories, and creates a void that can never truly be filled, leaving families and loved ones with unimaginable grief.
My heartfelt condolences and prayers are with her family during this difficult time. May Almighty Allah grant her a beautiful place in Jannat-ul-Firdous and give strength and patience to her family to bear the loss.#SabaHyder
چاچو نے شعر کی ٹانگیں توڑ دیں 😂😂
چاچو کو ایک ہی شعر پکا والا یاد ہے وہ ایڑیاں رگڑنے والا اس کے علاوہ کوئی شعر پڑھیں تو لڑکھڑا جاتے ہیں حالانکہ نواز شریف صاحب شاعری کا عمدہ ذوق رکھتے اور مشکل اور بروقت اشعار استعمال کرتے شاید کلثوم بی بی کی وجہ سے ہے
الیکڑک گاڑیاں ہی فیوچر ہے سٹی کار کے علاوہ یہ لانگ روٹ پر بھی اب مسلہ نہی ہے کچھ دن سے موٹر وے پر الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ کے حوالے سے پڑھ رہا ہوں حکومت کو انفراسٹرکچر بنانا ہو گا اس میں فائدہ ہے
چھوٹا سا ملک ہے مگر آپ چیک کریں کیسے چارجنگ پوائنٹس ہیں یہ ہمارا لوکل شاپنگ سینٹر جو بڑا نہی ہے ہر شاہنگ سینٹر میں یہ سیٹ اپ ہر پارکنگ میں پوائنٹس ہر پیٹرول سٹیشن پے ہائپر چارجر ٹیسلا کا اپنا چارجنگ سیٹ اپ ہے چاہینہ کی گاڑیاں دو سال فری چارجنگ سروس دیتی ان کا الگ نظام ہے اور یہ پرائیویٹ ہیں اور اس پر کوئی بندہ نہی سب خود کار ہے آپ پیسے دیں چارج کریں جرمنی اور سویڈین میں تو فری والے بھی ہیں سولر چارجنگ سٹیشن بھی دیکھے ہیں پاکستان میں جتنی زیادہ الیکڑک گاڑی ہو گی اتنا ماحول اور ایکسپورٹ بل کے لیے بہتر ہے
Instant rapper Ghani Tiger pays tribute to Field Marshal Asim Munir and the Pakistani leadership for peace efforts and getting an agreement between US and Iran
مسٹر پتلو اکیلے نے یوتھیا وائرس کو آگے لگا رکھا
اوورسیز مُہلک یوتھیے مجھے کہتے ہیں ہم سے معافی مانگو ہمیں اس نے غدار کہا ھے جو بچہ ماں باپ کو گالی دے وہ حرامردہ ھوتا ھے تم لوگ پاکستان اور پاک فوج کو گالی دو اور میں تمھیں غدار بھی نا کہوں
یہ اوورسیز کہتے ہیں عمران پر جان بھی قربان تم لوگوں کو ٹکٹ میں کروا دیتا ہوں آؤ اڈیالہ کے باہر روز علیمہ خان تمھاری جان کو رو رہی ھوتی کہ دس ہزار بندہ نہیں آیا 😂
کن کترے پہلے کشمیریوں کو یہ بول کر اپنے ساتھ لگاتے رہے کہ ہم پرامن ہیں اور اختجاج پرامن ہوگا۔ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں
پھر جب کشمیری عوام یہ باتیں سن کر انکے اختجاج میں آتے ہیں تو یہی کن کترے اشتعال انگیز باتیں کرکے مجمع کو سکیورٹی اہلکاروں سے لڑواتے ہیں تاکہ پاپا مودی خوش ہوں
آپ تحریک انصاف کی پاکستان دشمنی کے لیول کا اندازہ لگائیں کہ PTI سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی صاحبہ کو صرف اس بات پر شوکاز نوٹس جاری کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے آزاد کشمیر کے معاملے میں پاکستان کے مئوقف کی حمایت کیوں کی؟
ڈاکٹر زرقا نے حکومت کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ "12 نشستوں کا خاتمہ بھارت کا منصوبہ ہے، کشمیری سمجھتے ہیں سب کو سرکاری نوکریاں ملنی چاہئے،جس تھالی میں کھایا اس میں چھید نا کریں"
2 انتہائی کمینے انسان👇😁
ٹرمپ۔۔مودی کو
سامنے بٹھا کر کہتا ہے
اس کی شکل پر مت جانا
اصل میں یہ بہت بڑا "قاتل" ہے۔(گجرات کے قصائی کے اصل کا اسے پتا ہے)
اور مودی اس کو تعریف سمجھ کر"دندیاں"نکال رہا ہے۔
ٹرمپ بہت بڑا جھوٹا خود نا ہوتا تو اس نے یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا جھوٹا بھی ہے۔
راولپنڈی تھانہ گنج منڈی کے سامنے ایک گلی کے اندر ایک کاروباری شخص نے لوہے کا کنٹینر بنا کر رکھا ہوا ہے جس سے ساری گلی بند ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ اس کا کنٹینر یہاں سے اٹھا کر گلی کو کھلا کیا جائے کیونکہ اپ دیکھ سکتے ہیں جو موٹر سائیکل سوار گلی سے کیسے گزر رہے ہیں حیرت ہے انتظامیہ کو مین بازار کے اندر قبضہ مافیا نظر نہیں اتا ہے اور سامنے کھڑی ریڑھیاں ان کو نظر آجاتی ھیں۔
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں رکنِ قومی اسمبلی محترمہ ناز بلوچ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کرتی ہیں کہ انہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان صلح و مفاہمت میں اہم کردار ادا کیا۔
ناز بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا اے آئی (Artificial Intelligence) ٹیکنالوجی کے ذریعے تیزی سے ترقی کر رہی ہے جبکہ ہم اپنے نوجوانوں کو ٹک ٹاکر بناکر خوش ہورہے ہیں ۔
ان کے مطابق اصل توجہ تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کی طرف ہونی چاہیے۔
#AI#ArtificialIntelligence#Pakistan#Youth#Education #DigitalFuture #Innovation #Technology #BreakingNews #SocialMedia #TrendingNow #FutureSkills #NewsUpdate