گھڑی سے لاکھ مہنگا تو گھڑی کا وقت ہوتا ہے،
جو اس کی قدر کرتا ہے، اُسی کا وقت ہوتا ہے۔
اداسی لطف لینے کو چلی آتی ہے محلوں سے،
ہماری جھونپڑی میں جب خوشی کا وقت ہوتا ہے۔
ستم یہ ہے کہ ہم جیسے غریبوں کی کلائی میں،
گھڑی ہوتی کسی کی ہے، کسی کا وقت ہوتا ہے
https://t.co/VpKTkMNIMt
Happy Birthday to a truly special person.🎂❤️
May your life always be filled with happiness, success, peace and beautiful moments. ✨
Stay blessed, keep smiling, and may every wish of your heart come true. 🥀💫
Happy Birthday, Rehan ❤️🎉
@REHANbnm