کشمیر صرف ایک خطہ نہیں، ایک نظریہ، ایک جدوجہد اور لاکھوں دلوں کی امید کا نام ہے۔
کشمیر بنے گا پاکستان صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ کشمیری عوام کے دیرینہ عزم اور خواہشات کی ترجمانی ہے۔ یہ رشتہ قربانیوں، محبت اور مشترکہ تاریخ سے جڑا ہوا ہے جسے کوئی پروپیگنڈا یا مصنوعی بیانیہ کمزور نہیں کر سکتا۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے لندن کے احتجاج ڈرامے میں وہ کشمیری بھگوڑے شامل تھے جو بیرون ملک بھی اپنے ہم وطنوں کو رسوا کروا رہے ہیں۔ ایسا کوئی جرم نہیں جس میں اس بھارتی ایکشن کمیٹی والوں نے ہاتھ نہ رنگے ہوں ۔
اس ویڈیو میں ان کی اصلیت جان کر انکھیں کھل جائیں گی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ اب مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے۔ عوامی حقوق کے دعوے کرنے والے آج والدین کو اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی یہ سوچ نہ صرف عوام دشمنی بلکہ آزاد کشمیر کے مستقبل کے خلاف کھلی سازش ہے۔ جو ٹولہ قلم اور کتاب سے خوفزدہ ہو، وہ ترقی نہیں بلکہ جہالت اور انتشار کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
پہلے کشمیری جب بھی جمع ہوتے تھے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہوئے مظالم پر آواز اٹھاتے تھے لیکن اب تم لوگوں نے بھارتی مظالم سے سے مکمل توجہ ہٹا دی ہے اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کو فراموش کر دیا ہے۔ ایسا کیوں کیا؟
ایک اصلی اور نسلی کشمیری کے اس سوال کا اس بھارتی ایکشن کمیٹی کے ٹاؤٹ کے پاس کوئی جواب نہیں تھا
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
چند مخصوص افغانی اکاؤنٹس کی جانب سے پاکستان کی افغانستان میں دو دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپس پر اسٹرائیک کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں کا دعویٰ صرف حقائق کو چھپانے کی ایک گھٹیا کوشش ہے۔ ان دہشت گردوں نے پاکستان میں حملہ کر کے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے چھ اہلکاروں کو شہید کیا اور پھر بھاگ کر افغانستان چلے گئے۔
پاکستان اپنے شہید اہلکاروں کا بدلہ لے گا۔ اگر بات کرنی ہے تو افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپس پر کرو۔ ان دہشت گردوں پر بات کرو جو سرنگیں بنا کر پاکستان میں گھستے ہیں، حملے کرتے ہیں اور پھر واپس افغانستان چلے جاتے ہیں۔ ان کی سہولت کاری کرنے والے افغان طالبان پر بات کرو۔
جب تک افغانستان کے اندر ان دہشت گردوں کی سہولت کاری جاری رہے گی اور یہ پاکستان کے اندر حملے کرتے رہیں گے، پاکستان بھی ان کے ٹھکانوں پر جوابی وار کرتا رہے گا۔ پھر چاہے وہ جہاں بھی ہوں
#Afghanistan
یہ پولیس والے بھی کشمیر کے بیٹے تھے۔
ان کے گھر میں بھی مائیں، بیویاں، بچے ان کے منتظر تھے۔
یہ گھر سے اپنی ڈیوٹی ادا کرنے کے لیے نکلے تھے۔ لیکن بھارتی ایکشن کمیٹی کے شر پسندوں نے چند ڈالرز کے پیچھے ان پولیس والوں کو شہید اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی جیسے اسرائیلی مسلمانوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں۔
ان کے اہل خانہ کے دلوں پہ کیا گزرتی ہوگی؟
انہوں نے تو جان دے کر اپنا فرض نبھا دیا لیکن اب ان کو اور ان کے اہل خانہ کو انصاف دلانا ریاست کا فرض ہے اور ریاست پہ قرض بھی
آئی جی آزاد کشمیر کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک بھی شر پسند کو چھوڑنا سانپ کو چھوڑنے کے برابر ہے جو پلٹ کر پھر کشمیریوں کو ڈسے گا ۔کشمیر کے امن کو برباد کرے گا ۔
ان کو چن چن کر انجام تک پہنچائیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
عوامی ایکشن کمیٹی، آزاد کشمیر کی عوام کی جانب سے ان کے انتشاری ایجنڈے کو مسترد کرنے پر کتنی بوکھلائی ہوئی ہے اس کا اندازہ شوکت نواز میر کے اس واٹس ایپ میسیج سے لگایا جا سکتا ہے جو یہ مقامی صحافی بھائی پڑھ کر سنا رہے ہیں ۔
آزاد کشمیر کی باشعور عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مذموم مقاصد پر پانی پھیر دیا ہے
#furry
#راولاکوٹ
دین کہتا ہے علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے اور یہ سردار امان کہہ رہا ہے کہ بچے سکول جا کر کیا سیکھیں گے؟ روڈ پر نکلو
بچوں کی تعلیم سے اسی طرح کی دشمنی ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو بھی ہے ۔
ظاہر ہے تعلیم یافتہ نسل کو بہکانا مشکل ہوتا ہے اس لیے یہ فسادی اور انتشاری تعلیم کے خلاف ہیں
#furry #راولاکوٹ
آزاد کشمیر کے بے روزگار نوجوانوں کے پاس سنہرا موقع ہے
عوامی ایکشن کمیٹی کے جھوٹے بہکاؤں میں آ کر سڑکوں پر ڈنڈے سوٹے کھانے اور جیل جانے سے بہتر ہے ان فسادیوں کو گرفتار کروائیں اور انعام میں ملی رقم سے کوئی اچھا سا کاروبار کریں ۔
ساتھ تین چار بے روزگار کشمیروں کے روزگار کا بھی بندوبست ہو جائے گا
مثبت سوچیں، مثبت کریں اور خوش رہیں
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
بیکری آئٹمز بیچتے بیچتے عمر نذیر اپنے گھر کی عورتیں بھی سڑکوں پر لا کے بیچنے لگ گیا۔
بدبختو سکرپٹ ہی چینج کر لو راء نے بس ایک دفعہ لکھ کر دیا ہےکہ
عورتوں ، بچوں أور بوڑھوں پر سیدھی فائرنگ جاری ہے۔
یہی پی ٹی ائی دہراتی ہے، یہی پی ٹی ایم یہی بی ایل اے اور یہی بھارتی ایکشن کمیٹی۔
رقمیں اتنی موٹی موٹی لیتے ہو اور پرانی پوسٹیں ہی نئے ٹائٹل کے ساتھ کاپی پیسٹ کرتے ہو ۔کچھ نیا لاؤ
جیسے نیازی نے اک دفعہ جیل میں موجود ساری توتنیوں کا ریپ مشہور کیا تھا۔
#راولاکوٹ
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
میرپور آزاد کشمیر پولیس کی کارروائی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 افراد سے پتھر اور ٹوٹی ہوئی شیشے کی بوتلوں کی بڑی مقدار برآمد ہوئی ہے۔ اگر مقصد پُرامن احتجاج تھا تو پھر ایسے سامان کی تیاری کیوں؟
قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی ہر کوشش کو روکنا عوامی سلامتی کے لیے بھی ضروری ہے۔
#Irán #راولاکوٹ
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مؤثر کارروائی اور اس کی احتجاجی کال کو عوام کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام انتشار نہیں بلکہ امن، استحکام اور ترقی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#Irán
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال راولاکوٹ سمیت پورے آزاد کشمیر میں بری طرح ناکام ہو گئی۔ راولاکوٹ کے باشعور عوام نے نفرت، انتشار اور ہنگامہ آرائی کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے امن، استحکام اور ترقی کا راستہ چنا۔ بازار کھلے رہے، تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں جاری رہیں، کاروبار معمول کے مطابق چلتا رہا اور سڑکوں پر ٹریفک رواں رہی۔ عوام نے اپنے عمل سے واضح پیغام دیا کہ وہ بندشوں اور تصادم نہیں بلکہ ایک پرامن اور خوشحال آزاد کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#Irán