#PashtunLongMarch2Islamabad خدا کے لئے ان کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے۔
یہ کوئی عہدہ ، کوئی وزارت لینے یا توڑ پھوڑ کرنے نہیں جا رہے بلکہ امن کی بھیک مانگنے اسلام آباد جا رہے ہیں۔
یہ نہ کوئی الزام ہے اور نہ ہی کوئی جھوٹی خبر ، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں سب سے بڑی ڈاکو اور کرپٹ حکومت تھی
نوے دنوں میں کرپشن ختم کرنے والا جب اقتدار میں آیا تو بنی گالہ سے زمان پارک تک ہیلی کاپٹر میں جھولے لیتا رہا، جبکہ پاکستان کو کرپشن کے ٹھیکداروں کو میز پر دے دیا تھا، پاکستان میں جاری کرپشن پر جب کوئی بات کرتا تو نیازی صاحب آگ بگولا ہوجاتا اور اطلاع دینے والے کو نشان عبرت بناتا
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تہلکہ خیز رپورٹ تحریک انصاف نے مالی سال 2020-2021 میں 4 سو 4 ارب روپے کی کرپشن کی
شمالی وزیرستان میں ہمارے دوست اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رکن عتیق الرحمان کی ٹارگٹ کلنگ پر بہت دکھ ہوا۔ ہم ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں ریاست اپنی رٹ کھو چکی ہے۔ ہمارے خطے میں لگی آگ کو ملک کے مرکزی ��ھارے نے نظر انداز کیا ہوا لیکن یہ آگ ہمارے علاقوں تک محدود نہیں رہے گی اور اس سے کوئی بھی بچ نہیں پائے گا۔
جو 3 سو کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ عام آدمی بنا ہوا ہے سوشل میڈیا کے ذریعے خان صاحب نے ساری عوام کا دماغ خراب کر دیا ہے خان صاحب چاہتے ہیں مجھے کچھ نا کہا جائے لیکن ورکرز اور سوشل میڈیا کے لوگوں کی بیشک لاشیں گرا دی جائیں خان صاحب کا المیہ ہے آپ جھوٹ اتنا بولیں ٹی پر سوشل میڈیا پر ہر جگہ جھوٹ اتنا پھیلائیں کہ عوام کے زہن میں یہ سوال ہی نا آئے کہ 60 ارب کون کھا گیا کدھر لگا
میں نے فیض امن میلہ پر اسی جوش وجزبہ کو ٹویٹ کیا تھا۔ تو خان صاحب نے مجھےsmsکیا اور کسی ادارے کا نام لے کر ڈیلیٹ کروایا تھا ۔اپوزیشن میں یہ ترانا کیوں یاد آتا ھے۔
"ہمارے لیے لیفٹسٹ، رائیٹسٹ، لبرل، مولوی، حتیٰ کہ سبزی فروش آواز اُٹھائیں۔ سب مل کر ہمارے لیے انقلاب لے آئے۔
اور ہم بالٹیوں سے سر ڈھانپیں گے۔ جیلوں سے معافیاں مانگ کر نکلیں گے۔ پریس کانفرنس کر کے پارٹی چھوڑیں گے۔ انڈر گراؤنڈ ہو جایا کریں گے۔ فوج کو مذاکرات کے لیے ترلے کریں گے۔"
سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کہاں ہیں؟
شہزاد اکبر کے بھائی کو کیوں غائب کیا گیا؟
یہ چند لوگ آئین کو ایک بیہودہ مذاق بنا کر پاکستان کو جلدازجلد ایک گسٹاپو ریاست کیوں ثابت کرنا چاہتےہیں؟
کیا ان طاقتور لوگوں کا پاکستان میں کوئی مفاد ہے بھی سہی؟
دیکھیے
https://t.co/mfVlwMd2uV
ہم شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیرینہ ساتھی عتیق الرحمن کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم انکے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور غم کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عتیق الرحمن شمالی وزیرستان میں این ڈی ایم کا اثاثہ تھے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حملے میں ملوث معلوم عناصر کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے۔ ریاست شمالی وزیرستان میں امن قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور بدامنی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
شمالی وزیرستان: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چئیرمین محسن داوڑ کا تحصیل دوسلی کا دورہ
اس موقع پر علاقے کے مشران اور نوجوانوں سے ملاقات کی اور دوسلی کے لئے منظور شدہ ہائیر سیکینڈری اسکول کا افتتاح کیا
تاریخ بیٹنی قبائل کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ڈی آئ خان میں کل ہونے والے پروگرام میں کابل، کوئٹہ ، اسلام اباد ، پشاور و باقی مختلف علاقوں میں آباد بیٹنی مشران و نوجوانان شرکت کرینگے
آپ تمام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں
کل بروز ہفتہ رات 9 بجے وقاص ٹائیگر فام ہاؤس چشمہ روڈ ڈی آئ خان