Graduate of & Teacher at Madrassah Ma'ahad ul Khalil il Islami. Mutakhassisa in Arabic from Madrasah Ayesha Siddiqah. Hanafi. Deobandi.
خادمة القرآن و السنّة
Economic boycott should be done to cause economic damage to Israel, but there was no authoritative list with proofs about this.
Just found this website that lists the reasons with evidences for the boycott of all products, that somehow benefit Israel.
https://t.co/D7LJmgCnGD
عجب اک بے بسی سی ہے
ہمیشہ ساتھ رہتی ہے
تمہیں معلوم ہے اقصی؟
تیرا گزرا ہوا ماضی
بہاروں سے مزین تھا
مجھے بے چین رکھتا ہے
مجھے سونے نہیں دیتا
مجھے جینے نہیں دیتا
خدایا بھیج دے تو اب
کسی ایوبی ثانی کو
قدس آزاد ہوجاۓ
کہ ہم سب شاد ہوجائیں
کے ہم سب شاد ہوجائیں
ع۔خان
تمہیں معلوم ہے اقصی؟
تمہارا درد ایسا ہے
مجھے جینے نہیں دیتا
مجھے سونے نہیں دیتا
میں جب صحن قدس دیکھوں
وہاں کی بے بسی مجھ کو
کئی پہروں رلاتی ہے
کئی پہروں جگاتی ہے
میری اے مسجد اقصی
تیرے گنبد کے نیچے جب
یہودیوں کو کھڑے دیکھوں
کلیجہ منہ کو آتا ہے
مگر کچھ کر نہیں پاتی
رمضان كيسے گزاریں؟
اس مشکل کا بہترین حل یہ ہے کہ اپنے بڑوں کے نقش قدم پر ایام گزارنے کی کوشش کى جائے۔ خواتین چونکہ بنفس نفيس اكابرين كے ساتھ وقت نہیں گزار سکتی ہیں چنانچہ ان کے لئے اکابرین کے نظم و صرف الاوقات كے جاننے کا بہترین حل ان كى زندگیوں کا مطالعہ ہے، اس سلسلے میں ایک
أقبلت طلائع شهر الخير
وهبت نسائم الصيام والقيام
-كان يحيى بن أبي كثير يدعو حضرة شهر رمضان:
"اللهم سلِّمني لرمضان، وسلِّم لي رمضان، وتسلَّمه مني متقبلا".
-قال ابن الجوزي:
"تالله لو قيل لأهلِ القبور تمنَّوا، لتمنوا يوماً من رمضان ".
(اللهم سلمنا لرمضان، وسلم لنا رمضان..)
Being allowed to have a date every day for a month has arrived 😆 pun intended 🌚
May Allah enable us to reach the month of Ramadan and attain piety (تقوى , taqwā) at the end of it! ❤️
اے وفاق کے پنچھیوں!
خوب علم ہے کہ آپ کے دل کی معیشت کی بات کی جائے تو اس وقت وہ خود کفیل نہیں، اگر یہ کہا جائے کہ نازک موڑ سے گزر رہی ہے تو کچھ غلط نہ ہوگا، لیکن کوئ نہیں۔۔۔۔ بس تھوڑا سا اور جان مارئیے۔۔۔ پھر مسکراتے رہئیے!
A lesson for those in the service of Deen who are finding life difficult, but also feel immense guilt at having to give up a Deeni khidmat:
Hz Ml Abdullah Kapodrawi RAH was considering leaving his role as Principal of 'Falah e Darain' Darul Uloom in India. He went to Mufti...
امام ابن القیم رحمه اللّٰه فرماتے ہیں:
کفریہ شعائر پر تہنیت دینا حرام ہے اور اس پر سب کا اتفاق ہے۔ مثال کے طور پر اُن کے تہواروں اور روزوں کے بارے میں مبارکباد دیتے ہوئے کہنا:
"آپ کو عید مبارک ہو"
یا
کہنا:
"اس عید پر آپ خوش رہیں" وغیرہ۔۔۔۔
نور ایمان کی خاصیت ہے دنیا کے رنج و غم نہیں رہتے
اگر نور ایمان حاصل ہو جاۓ پھر ہمارے پاس غم و رنج کا نام و نشان بھی نہ رہے، ہاں ایک غم رہے گا خدا کی لقاء و رضا کا، سو یہ غم ایسا لذیذ ہے اگر مل جاۓ تو آپ ہفت اقلیم کی سلطنت پر لات مار دینگے
[حکیم الامتؒ]