9 مئی کا دن ملتان اور پورے پاکستان کے لیے خوشی کا پیغام لے کر آیا جب سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی تین سال کی طویل اسیری کے بعد
خیریت سے وطن واپس لوٹے۔ 2013 میں
@ahaidergilani86@KasimGillani
Love you gilani Saab
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے
11سال قبل سید علی حیدر گیلانی کو آج ہی کے دن الیکشن کیمپئن کے دوران ملتان سے قاتلانہ حملے کے بعد اغواء کرلیا گیا
3سال قید و بند کی صعبتیں برداشت کیں مگر حوصلہ نا ہارا,
“گیلانی خاندان اپنے وعدوں کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم”
مستحق افراد کو رکشے فراہم کر کے باعزت روزگار کا موقع دینا قابلِ تحسین اقدام ہے۔
ہم گیلانی خاندان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو عوامی خدمت کو ہمیشہ ترجیح دیتے ہیں۔
عوام کی خدمت ہی اصل سیاست ہے۔
@BBhuttoZardari@KasimGillani