جب میں نے ایمان مزاری کو ناروے میں انسانی حقوق کا ایوارڈ حاصل کرتے دیکھا، تو دل میں ایک ایسی خوشی ابھری جو لفظوں سے ماورا تھی۔ ایک لمحے کو لگا جیسے برسوں کا درد، تھکن اور مایوسیاں سب مٹ گئیں۔ یہ اعزاز اُس کی بے لوث جدوجہد کا حقیقی اعتراف تھا,ایک ایسا اعتراف جس کی وہ مکمل طور پر حقدار ہے۔
میں نے ایمان کو قریب سے دیکھا ہے، صبح کی خاموشی میں وہ ایک تھانے سے دوسرے، ایک عدالت سے اگلی عدالت تک بھاگتی تھیں۔ ان کی یہ دوڑ صرف انصاف کے لیے تھی۔کسی لاپتہ فرد کی ایف آئی آر کے لیے، کسی بے سہارا ماں کے آنسو پونچھنے کے لیے۔
مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب خیبرپختونخواہ سے ایک نحیف، بوڑھا شخص اُن کے پاس آیا تھا۔ اس کے بیٹے پر دہشتگردی کے سنگین الزامات لگے تھے، اور ماتحت عدالت نے عمر قید سنا دی تھی۔ ایمان نے ہار نہ مانی، ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا، اور آخرکار اُس نوجوان کو رہائی ملی۔ میں نے اُس دن ایمان کی آنکھوں میں جو سکون دیکھا، وہ اس باپ کی خوشی سے بھی زیادہ گہرا اور بے خودی سے لبریز تھا۔ ایسا لگا، جیسے اُس رات صرف ایک خاندان نہیں، انسانیت نے بھی کچھ پل سکون کا سانس لیا۔
ایمان کو میں نے اُن مقدمات میں بھی بے خوفی سے کھڑے دیکھا جنہیں باقی وکیل ہاتھ لگانے سے ڈرتے ہیں۔توہینِ مذہب جیسے حساس معاملات میں۔ جب وہ کسی ماں کو گلے لگا کر نرمی سے کہتی ہیں: "میں پوری کوشش کروں گی، بیٹا واپس آئے گا"، تو یہ محض تسلی نہیں ہوتی، وہ امید کا ایک چراغ اور ایک لاچار ماں کی سہارا بن جاتی ہیں۔ ایک بار، مخالف وکیل نے عدالت میں مذہب کا کارڈ کھیلنے کی کوشش کی، تو میں نے ایمان کو جج صاحب سے کہتے سنا: "میرے لیے سب سے بڑی فکر یہ ہے کہ کوئی بے گناہ سزا نہ پائے"—یہ جملہ میرے دل و دماغ پر نقش ہو گیا، اور تب مجھے یقین آیا کہ کچھ لوگ واقعی حق اور انصاف کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں۔
اسلام آباد کی گلیوں میں جب میں نے انہیں کام کرتے دیکھا، تو مجھے سمجھ آیا کہ انسان کی اصل پہچان نہ اس کی زبان ہے، نہ مذہب، نہ قوم ۔بلکہ اس کا ضمیر ہوتا ہے۔ ایمان ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں، خواہ وہ کسی بھی شناخت سے ہو۔ یہی وجہ ہے کہ ہم، جن کے مقدمات انہوں نے لڑے، جن کے احتجاجوں میں وہ شریک ہوئیں، آج تک اُن کا شکریہ ادا نہ کر سکے۔ شاید اس لیے کہ شکریہ اپنوں کا نہیں، غیروں کا ادا کیا جاتا ہے، اور ایمان ہمیشہ اپنی لگتی ہیں۔
جب نوبیل انعام یافتہ ماریا ریسا نے ایمان کے بارے میں کہا کہ "انہوں نے نوجوانوں کو متاثر کیا ہے"، تو مجھے لگا کہ یہ جملہ محض ایک تعریفی فقرہ نہیں، بلکہ ہم جیسے نوجوان وکلاء کے دل کی آواز ہے۔جو کمزور ہیں، ناتجربہ کار ہیں، لیکن خوابوں اور انصاف کی سچی لگن رکھتے ہیں۔ ایمان واقعی ہمارے لیے (مظلوم اقوام)ایک مشعل راہ ہے۔
ایمان، آپ اُس روشنی کا نام ہیں جو ان اندھیری راہوں میں ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ کوئی ہے جو دیکھ رہا ہے، کوئی ہے جو سنتا ہے۔ آپ کیساتھ کام کر کے مجھے اپنے پیشے سے محبت ہونے لگی ہے، کیونکہ آپ نے وکالت کو محض پیشہ نہیں، ایک عبادت بنا دیا ہے۔ آپ میں میں نے وہ جنون دیکھا ہے جو صرف اُنہیں نصیب ہوتا ہے جو اپنی ذات سے آگے دیکھتے ہیں۔
@ImaanZHazir
فعالین، احزاب و سازمانهای سیاسی و مسلح ازادیخواه شرق بلوچستان هیچوقت اشغالگری پاکستان را به رسمیت نشناختند، و حق استقلال را برای خود همیشه محفوظ نگه داشتند
و ایران برای حفظ اشغالگریش در قسمت غربی، یکی از بزرگترین حامیان پاکستان بوده، و پهلوی هزاران بلوچ را قتل عام کرد.
#بلوچستان
@WaashaHellat لیاقت اینها همین فحاشی و ��فرتپراکنی اشغالگران و نژادپرستان ایرانی است که اتنیک و ملیت را از انها گدایی و التماس میکنند، و حق استقلال ملتهای تحت اشغال را به اضمحلال میکشانند. جرات اشغالگر خواندن ایران رو ندارند.
https://t.co/gSLWE5WYU6
@TurkmensahraTs اولا که ملت بلوچ اتنیک و ملیت هیچ اشغالگری نیست، شرق و غرب بلوچستان تحت اشغال ایران و پاکستان است و بخش شمالی در افغانستان تقسیم شده که خود افغانستان ان را ترسیم استعماری میخواند
به اذربایجان که معتقدترین و تطمیعترین ملت به یکپارچگی ایران است بعد از فارس، میگی شمالی و جنوبی؟!
@TurkmensahraTs اولا که ملت بلوچ اتنیک و ملیت هیچ اشغالگری نیست، ش��ق و غرب بلوچستان تحت اشغال ایران و پاکستان است و بخش شمالی در افغانستان تقسیم شده که خود افغانستان ان را ترسیم استعماری میخواند
به اذربایجان که معتقدترین و تطمیعترین ملت به یکپارچگی ایران است بعد از فارس، میگی شمالی و جنوبی؟!
ناروے میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کی کرسی خالی چھوڑی گئی، اور اس پر لکھا گیا کہ یہ کرسی ایک وجہ سے خالی ہے۔
وجہ یہ ہے کہ بلوچستان میں حق کے لیے آواز اٹھانے والوں کو پاکستان یا تو جیل میں ڈال دیتا ہے یا جبری طور پر لاپتہ کر دیتا ہے۔
#ReleaseBYCLeaders#ReleaseMahrangBaloch
دو #پنجاپی اهل پاکستان در کافه بلوچی شهرستان سرباز ، غرب #بلوچستان توسط افراد مسلح ربوده شدند. شامگاه گذشته، ربایندگان با ارسال ویدیویی از اجساد کشته شده این دو نفر به خانوادههایشان، خبر جانباختن آنان را دادند.
🚨 #فوری
ترامپ در سوشل مدیا: AUTOPEN باید مدتها پیش جلوی «غنیسازی» ایران را میگرفت. طبق توافق احتمالی ما - ما ��جازه هیچ گونه غنیسازی اورانیوم را نخواهیم داد.
همچنین «سی ان ان» : مذاکرات فرو پاشید.
#IRGCterrorists
@HengawO سیستان منطقهای از بلوچستان بزرگ است که توسط پالانی جهت تجزیه بلوچستان و ملتسازی موهومی و تغییر بافت جمعیتی انجام گرفت و اخوند امتدادش داد. تصیح بفرمایید.
اتش بر استخوان فاضلابی پالانی و خمینی کفن دریده
#بلوچستان
@ZelenskyyUa Russian drones are Iranian, Iran's gift to Russia for killing the people and country of Ukraine.
Take action against Iran too. Iran is a state terrorist.
#فوری
کوهی در بلوچستان "۵۵ کیلومتری خاش" رخ خود را از شاح به توله شاح تغییر داد.
- این اثر باعث تعجب باستانشناسان شده؛ که رخ این تخم پالانیها تو بلوچستان چکار میکنه.
#چاپید_شاه#تخم_پالانی
@grok@Divone_khonee یعنی این تعهد به حقوق انسانی است که برای ملیسازی باید دیگران را مورد سرکوب و حاشیه نشینی و محروم از امکانات انسانی و زیستی و حقوقی کرد. ؟
@Divone_khonee@grok نه پس تمامی عرزشی و مسئولین و مقامات ج.ا از مریخ اومدن که اون شاح دلقکت شده خ..مالش ، اون ریستارت و سطلی و سپاهی جمبولی و مزاهمینم به خود ایرون�� میلهگرایتون مربوطه.
حالا برو گمشو فحاش عوضی
فقط دهن گشادی دارید برای بلغور فرهنگ فحاشی و عاریایی
بلوک
@eyyubi_tohid فعلا که بلوچستان محل چپاول پروژههای سپاه با پیمانکاران ترک و فارس است و مطمئنا شما خواهان یکپارچگیش هستین دقیقا به همین علت.
اینکه بلوچستان باید اباد شود قطعا بعد از چال کردن سپاه تروریستی و چند پارگی ایران اشغالگر و غارتگر میسر است. و توسط خود ملت بلوچ، نه ایرونی د��د و غارتگر
@khalaji_mehdi@arash_tehran درود بر شما جناب خلیجی .
گرچه عقایدم با شما فرق داره، و تعهدی به یکپارچگی ایران ندارم اما شما رو ادمی بیطرف میدونم بدون تعصبات فاشیستی و باستانی و تاریخسازی متعصبین، و حتما همسایهای خوب و متعهد به حقوق انسانی با هم خواهیم بود