عزیزم منیب فاروق کے پاس ممنوعہ گفتگو (prohibited talks) کرنے کا لائسنس ہے۔ اپنے وی لاگ میں فرماتے ہیں کہ:
"، کسی کو اچھا لگے یا برا، محسن نقوی صاحب پاکستان کے سب سے مضبوط شخص ہیں، کیونکہ ان کا تعلق پاکستان کے مضبوط ترین شخص سے ہے۔"
اس دعوے سے میں تو دہل گیا ہوں کہ میرا خیال تھا اللہ تعالیٰ سے تعلق رکھنے اور جوڑنے والے پاکستان کے مضبوط ترین ہوتے ہیں۔ 74 (چوہتر) سالہ زندگی میں آج کے مضبوط ترین سے پہلے آدھا درجن ایسے مضبوط ترین لوگ ، جو آج والے مضبوط ترین سے کہیں زیادہ طاقتور تھے، منوں مٹی تلے دب چکے ہیں، اور ایسے مٹے ہیں کہ:"داستان تک نہیں ہے داستانوں میں"۔
زندہ تابندہ مثالیں ہمارے سامنے ہمارے درمیان موجود جو نشان عبرت بنیں اور کچھ کی تو قبر کی مٹی ابھی گیلی ہے۔
پشاور کے5 میں سے4 قومی اسمبلی اور13 میں سے 6صوبائی سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتیں
لکی مروت سے طارق سعید کرک سے خورشید خٹک کوہاٹ سے آفتاب عالم /شفیع جان خیبر سے سہیل آفریدی خود اور پشاور سے مینا خان کابینہ میں ہیں لانگ مارچ بھی ان حلقوں سے گزرا۔
پھر کراؤڈ 10ہزار سے اوپر کیوں نہیں گیا؟
ایک آدمی سوات گیا اور جاتے ہی اپنی بیگم
کو SMS بھیجا، مگر نمبر غلط ملا دیا... 🤧
جس عورت کو SMS ملا اس کا شوہر دو دن پہلے
فوت ہو گیا تھا، SMS پڑھتے 🥺🥲
ہی عورت بے ہوش ہو گئی ! SMS میں لکھا تھا کہ
میں خیریت سے پہنچ گیا ہوں، نیٹ ورک بھی موجود ہے،
جگہ چھوٹی ہے مگر