Convener ISF Punjab @AdvHaiderMajeed has been abducted as part of ongoing fascism by imported regime & now sent for Military trail.
His only sin is that he is not leaving #قيدی_نمبر_804
Please raise voice for him.
#ReleaseHaiderMajeed
آئی ایس ایف پنجاب کے کنوینر حیدر مجید ایڈوکیٹ کو چودہ اگست کی درمیانی شب ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا جو کے ماورا آئین و قانون ہے ھمارا مطالبہ ھے کہ عدالت میں پیش کرکے فیر ٹرائل کا آئینی و قانونی حق دیا جاۓ۔
#ReleaseHaiderMajeed#ISF
یا اللّٰہ تو نے حضرت یوسف کو زندان سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنا دیا تھا یا اللّٰہ تو عمران خان کی حفاظت فرما تیرے سوا کسی پر یقین نہیں رکھتے زمین کے تمام یزید عمران خان کو مارنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن زندگی موت صرف کا مالک صرف تو ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو
میں وعدہ کرتا ہو اگر تحریک انصاف میں صرف 2 بندے بھی رہ گئے تو ایک مرشد ہوگا اور ایک مرشد کا کھلاڑی میں ہونگا انشاءاللّٰہ
#BreakingNews#زمان_پارک_پہنچو#imrankhan
چیئرمین عمران خان کی سپریم کورٹ آمد
وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (القرآن)
“دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو”
%
#ImranKhanArrested#imrankhanrally#Khansahab#Bandial
وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (القرآن)
“دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو” #imran_Khan#SupremeCourt#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (القرآن)
“دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو” #imran_Khan#SupremeCourt#نکلو_خان_کی_جان_بچاو