8 فروری کو تحریک انصاف کو کُل ڈالے گئے ووٹس کا 70% ملا
اور 180 نشستیں ملیں
اور جس سانپ کو آپ نے پالا پوسا اور پاکستان کی معیشت کو نگلنے کے لیے عوام پر چھوڑا، اسے صرف 17 نشستیں ملیں جسے 9 فروری کی رات آپ نے فارم 47 پر 75 نشستیں جتوا کر پاکستان پر مسلط کیا۔
#May9th_FalseFlag