اس نے سفر میں چلنے سے پہلے ہی میری پھٹی ہوئی جو تی کی جانب دیکھ لیا ۔میرا گمان تھا کہ ہمارا ساتھ صرف چند پل کا ہے۔پھر جب اس کے پیر ننگے ہوۓ تو میرا مسکرانا بنتا تھا کیونکہ محبت معجزے کرتی ہے🌺
What kind of X account am I to you?
1. Non-toxic
2. Meaningful
3. Boring
4. Annoying
5. Toxic/negative
6. Friendly
7. I like your tweets
8. Funny
9. Popular
10. Always on your timeline
11. Scared to DM
اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر لا إلَهَ الا اللّه اللّهُ أكبر اللّهُ اكبر و لِلّه الحمدَ*
🤲 *تَقَبَّلَ ٱللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَّالِحَ ٱلْأَعْمَٰلْ* 🤲
🌙 *عِيدْ مُبٰارَكْ عَلَيْنَا وَ عَلَيْكُمْ* 🌙
Eid ul Adha Mubarak❤
#عيد_الأضحى_مبارك
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ🤲
یا الله!
ہم سب کے گناہ معاف فرما
دلوں کو سکون عطا فرما
اےہمارے پروردگار! تو ہی پکارا جانے والا ہے ہمارے معاملات کے گرہوں کو سلجھا دے،، اور تمناؤں کے پورا ہونے کو آسان فرما دے، اور ہمارے حالات کو اپنی توفیق کے اسباب سے جوڑ دے
#حج_1447هـ