@AUKhanOfficial1 سوال اگر ایک صحافی کا پوچھنا حق ہے تو یہ حق صحافی کسی اور سے چھین نہیں سکتا، آپ وہ خبریں دیتے ہیں جہاں تیسرا فوجی ہوتا ہے، اور یقیناً فوج جو خبر عوام تک پہنچانا چاہتی ہے اس پر محتاط رہنا پڑتا ہے۔ آپ لوگ جانے انجانے میں استعمال ہو رہے ہو اس لیے بھائیوں کی طرح گزارش ہے نہیں کریں
@anishakhanpti عمران خان کی بہن جو خان سے پمز میں ملی وہ بتا رہیں ہیں کہ جب ہم نے خان کو بتایا کہ اس چیک اپ کے بعد ہم نے شفاء جانا ہے، تو خان یہ سن کر بہت خوش ہوئے تھے، اور یہاں اسد اللہ خان وہ باتیں بتا رہا ہے جہاں خان کے فرشتوں اور خلائی مخلوق کے علاوہ تیسرا کوئی بندا نہیں تھا
اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
@salmanAraja جس بندے کے پیچھے کھڑے ہو کر وطن سنوارنے کی کوشش کر رہے ہیں یاد رکھیں یہی ہے اس چمن جو اجاڑنے والا مہرا ہے۔ یہ کبھی آپ کےساتھ سڑکوں پر نہیں نکلے گا، آپ لوگ کے بندے ماروائے گا اور خود دو 3 سیٹیں بچا کر پتلی گلی نکل جائے گا
@Markhorr313 صاف کہتے کیوں نہیں کہ تمہاری گانڈ پھٹ رہی ہے خان کیلئے عوام کی محبت دیکھ کر، بزدل عاصم خنزیر 100 سال 100 زندگیاں بھی لے کر آئے تو خان کے پیشاب جتنی اوقات بھی نہیں ہے اُسکی، اور تمہارے بدبودار حرامخور ادارے کی۔
@alizaihere بلکل ایسا ہی ہوا، انگریز یہاں قابض رہے، 90 سال بعد پہلی اور پھر دوسری جنگی عظیم کے بعد برطانیہ کمزور ہو گیا، یہاں کسی میں اتنی ہمت نہ ہوئی کہ ہتھیار اٹھا کر کمزور فوج کا مقابلہ کرتی، سیاسی طریقے سے بھٹوارا ہوا، اور ہم نے اسکو آزادی کا نام دیا جیسے ہم نے انگریز کو بھگایا ہو
@NaeemPanjuthaa بتی بنا کے گاف میں لے لو اب یہ درخواست۔
نا تو وہ بینچ اب موجود ہے اور نہ ان میں سے کسی کے پاس یہ درخواست لگے گی، بلکہ یہ درخواست سیدھا یحییٰ آفریدی اپنے پاس لگا کر معاملہ ٹھنڈا کر دے گا
@anishakhanpti عمران خان کی بہن جو خان سے پمز میں ملی وہ بتا رہیں ہیں کہ جب ہم نے خان کو بتایا کہ اس چیک اپ کے بعد ہم نے شفاء جانا ہے، تو خان یہ سن کر بہت خوش ہوئے تھے، اور یہاں اسد اللہ خان وہ باتیں بتا رہا ہے جہاں خان کے فرشتوں اور خلائی مخلوق کے علاوہ تیسرا کوئی بندا نہیں تھا
@MariaBalochPK خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کونسی توپ تیار کر کے چلائی تھی؟ یا کوئی الجبرا ریاضی کی کوئی ایکویشن دی تھی؟؟ یا کیمسٹری کا کوئی محلول تیار کروایا تھا؟ یہ فزکس کے کسی شاخ میں اپنی مہارت دکھائی؟؟ تم نام تو مولوی کا لیتے ہو، لیکن تمہارا نشانہ کوئی اور ہے،
@ahmadwaraichh میں شاید دوسری کلاس کا طالب علم تھا،تب رات نو بجے ptv خبرنامہ کے بعد 5 منٹ مقبوضہ کشمیر ڈائری دکھائی جاتی، میر واعظ اور سید علی شاہ گیلانی مرحوم کو تب سے tv پر دیکھا، 1992 کی بات ہے، آج 2026 ہے اور میر واعظ فاروق کا وہی اسٹائل ہے، بلکل بوڑھا نہیں ہوا،