@danadushman@umekewan@javedma81051063 شیعہ شیطان کے مطابق جس کو غلط سمجھو اس کے دربار میں بیٹھو اور وظیفہ کھاو
جبکہ علی معاویہ کا جھگڑا تھاجوان بیٹے اپنے بچوں کے نیڈو کے پیسے معاویہ سے لیتے تھے 😆
نواز شریف ساری زندگی شرافت کی سیاست کرتے رہے۔ اگلا انتخاب مریم نواز کو انکی پسند سے لڑ لینے دیں انشاءاللہ حکومت نہ سہی تو ناک میں دم کر دینے والی اپوزیشن تو مریم نواز بنا ہی لیں گی سندھ میں۔
بس بہت ہو گیا۔ یہ پنجاب میں ہر حلقے میں اپنا امیدوار اتارتے ہیں، مریم نواز شریف ہی اب ن لیگ ہے، اب انہیں چاہئیے سندھ میں تیر کا مقابلہ کرے۔
اور ہاں، پہلی فرصت میں ذرہ امیر مقام سے چھٹکارا پائیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں ن لیگ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا کیپٹن صفدر کے حوالے کریں اور سندھ مریم نواز کے۔
دونوں میاں بیوی چھا جائیں گے۔
الحمداللہ پاکستان مسلم لیگ ن نے میرپور ڈویژن کی 13 میں سے 9 نشتیں جیت ہیں۔
الحمداللہ۔
اب اتوار کو اگلے مرحلے کے تحت مہاجروں کی 12 اور دیگر 9 سیٹوں پر انتخاب ہوگا۔
مسلم لیگ ن انشاءاللہ ان 21 میں سے 14 نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔
ایک ایسا کمبینیشن جو واقعی کام کرتا ہے!
اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ سکن کو نقصان پہنچائے بغیر رنگت گوری اور صاف کرتا ہے۔ میں نے اپنے ٹین ایجر بچوں پر بھی آزمایا ہے اور ان کی سکن میں کافی واضح اور خوبصورت فرق آیا ہے۔
فقط 7 دنوں میں نکھار نظر آنے لگتا ہے!
سعید بھائی
میں نے آپ سے ان جگہوں کی لوکیشن، ثبوت اور وقت مانگ لینا ہے، پھر آپکے منیجر کے پاس ٹائم نہیں ہوگااور پھر آپ آئیں بائیں شائیں کرینگے۔
اس وقت پنجاب میں نا تو دسمبر چل رہا ہے نا جنوری کیوں پرانی ویڈیوز کا سہارا لیکر الزام لگاتے ہیں؟؟ ویڈیو میں لوگوں سے جیکٹیں پہنی ہیں۔ یار تھوڑی سے شرم کر لیں
کسان کارڈ کے آغاز پر جب زمینیں لکھوانے یا ضمانتوں کا مطالبہ کیا گیا، تو وزیراعلیٰ نے کہا کہ کسان زمین لے کر کہاں بھاگیں گے، وہ یہیں رہیں گے اس وقت کسان کارڈ کا ریکوری ریٹ 99 فیصد ہے۔ کسان بلا سود قرضہ اپنی ہر فصل سے پہلے واپس کرتے ہیں اور کسی آڑتی کے سامنے خوار نہیں ہوتے یہ پروجیکٹ سامنے آیا کہ جو کاشتکاری کرنا چاہتے ہیں وہ سرکاری زمینوں کو 10 سال کی لیز پر لے کر آباد کریں ان کو 50 ہزار روپیہ پر ایکڑ مالی امداد دی جائے گی تاکہ وہ بیج، کھاد اور پیسٹیسائیڈ لے سکیں اس کے علاوہ ایگریکلچر انٹرنز ان کو تکنیکی سپورٹ اور رہنمائی فراہم کریں گے وزیراعلیٰ نے یہ انیشی ایٹو بہت دردِ دل کے ساتھ لیا ہے 30 ہزار خاندان اب اپنی زمینوں کے مالک ہیں اور محنت کریں گے، یہ ایک نیکی کا کام ہے۔وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
https://t.co/BDohM3CC3k
@Huseeb59 جی بی کے جلسے میں میاں صاحب کا ایک اور دھماکا: خصوصی ویمن یونیورسٹی کا قیام! ہم بیٹیوں کو شعور دیں گے، تم سے جھوٹے وعدے نہیں سنیں گے! 👩🎓🏫 #سات_جون_صرف_ن