عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
ایک بیٹے کی حیثیت سے میں واضح کر دوں: میں نہیں چاہتا کہ میری والدہ (عظمی خان) کسی ڈیل کے ذریعے رہا ہوں۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو عدالت میں لائیں۔ اگر نہیں ہے تو انہیں رہا کریں۔ آزادی حق ہے، سودے بازی کا ذریعہ نہیں۔ ولی خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@oxwali
🚨امریکی سینیٹر منتخب عبدل السید نے پاکستان میں فوجی حکمرانی پر آواز اٹھائی اور
انہوں نے سیاست دانوں کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کی بھی مذمت کی، بالخصوص پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کیا۔
महाभारत की एक ऐसी माँ, जिसने अपने बेटे घटोत्कच को अकेले पाला…
लेकिन जब युद्धभूमि में उसकी मृत्यु हुई, तो वह रोई नहीं! 😮
आखिर बेटे की लाश देखकर हिडिम्बा की आँखों में आँसू की जगह गर्व क्यों था?
कर्ण का दिव्य अस्त्र, घटोत्कच का अद्भुत बलिदान और माँ की अनोखी सीख—
इस रहस्य से जुड़ी पूरी कथा जानिए।
🙏 जय श्रीकृष्ण!
Why is he not allowed to see his personal doctors?
Why is he not allowed to have family visits?
What are they hiding?
192 BP is not normal.
#StopRiskingKhansLife
علیمہ خان صاحبہ کہتی تھی اگر یہ ہمیں جیلوں میں ڈالے گے تو ہمارے بچے کھڑے ہونگے اگر أنکو جیلوں میں ڈالتے ہیں تو أنکے بچے آواز اٹھائیں گے ہماری تو تین نسلیں تیار بیٹھی ہیں
اور آج وہی ہو رہا ہے خان صاحب کی بہنوں کو قید کیا تو عظمیٰ خان کا بیٹا ملاقات کے دن اڈیالہ پہنچا
ہنگامی صورتحال!!🚨
عمران خان کی بہن روبینہ خان صاحبہ کی طرف سے ہنگامی سٹیٹمنٹ جاری کی گئی ہے!!
عمران خان کی صحت اور زندگی خطرے میں ہے!
عمران خان کا بلڈ پریشر بہت ہائی ہے!!
دعویٰ بمقابلہ حقیقت: لمریم کے جھوٹوں کی پول کھولتی لاہور کی ہوا کی زہریلی چُبھن!
حکام کا دعویٰ تھا کہ ان کے بنائے پیپرز اور "شاہکار" پالیسیوں نے سموگ کو ہمیشہ کے لیے غائب کر دیا ہے۔۔۔ لیکن نومبر شروع ہوتے ہی لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) پھر سے 800 کو چھو رہا ہے۔
آنکھوں میں چبھن، ہر سانس میں گلے کی خراش، اور شہر پر چَھائی زہریلی دھند—یہ ہے وہ "نمائشی ترقی" جو ہمیں نظر آ رہی ہے۔ کاغذوں پر تو سموگ ختم ہو چکی ہے، لیکن کیا عام شہری کا دم گھٹنا بھی محض ایک "سیاسی افواہ" ہے؟
میری والدہ عمران خان کو کبھی بھی پتنگ خریدنے کے لئے پیسے نہیں دیتی تھی، عمران خان بچپن میں بہنوں سے ہمیشہ کہتا تھا کہ میں "ٹائیگر" ہوں
علیمہ خان کی ایک پرانی انٹرویو 🔥
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو نشانہ بنانے کے لیے بار بار اسلام سے متعلق ایسے بیانات دیے جن سے صرف ایک شخص نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ افسوس کہ اس مسلسل توہین پر نہ کسی مسلم حکمران نے آواز اٹھائی اور نہ ہی او آئی سی کی طرف سے کوئی مذمتی بیان سامنے آیا۔
لیکن آج امریکی عوام نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو اپنا نمائندہ منتخب کرکے ٹرمپ کے اس بیانیے کو مسترد کر دیا۔ یہ محض ایک انتخابی کامیابی نہیں بلکہ ٹرمپ کے لیے ایک واضح سیاسی جواب اور ان کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔
یہ بتا رہی ہیں کہ انہیں زامل جیسا شوہر اور خوش بخت جیسی ساس ملی ہیں،ان کی ساس بالکل ان کی طرح سیدھی سادی ہیں، بہو کو بہت سپورٹ کرتی ہیں، اپنے ہاتھ سے پکا کر کھلاتی ہیں، اور ان کی ہنسی بہت خوبصورت ہے،وہ حقیقی زندگی میں ایسی ساس پا کر خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہیں۔