خیبرپختون خوا میں گورنرراج آخری آپشن ہوگا، کراچی: انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے، انتہاپسندی کی سیاست پی ٹی آئی کی ضد رہے گی توکردار صوبائی حکومت میں بھی نہیں رہے گا، بلاول بھٹو زرداری
یہ رسالت ماب کی توہین ہے کہ آسیہ مسیح کے کیس میں جھگڑا پانی پینے کا گلاس کا نکل آئے۔ یہ توہین رسالت ہے کہ ایک مسلمان ساون مسیح پر پیسوں کے لین دین پر جھگڑے کے بعد توہین رسالت کا الزام لگا دے۔ یہ توہین رسالت ماب ہے کہ کچھ مسلمان ایک سری لنکن کو توہین کا جھوٹا الزام لگا کر مار دیں۔ یہ توہین رسالت ہے کہ رسالت مآب کے نام پر راشد رحمان کو محض ایک شخص کا وکیل ہونے پر ماورائے عدالت قتل کردیا جائے۔ یہ توہین رسالت ہے کہ ایک بنک کا چوکیدار رسالت ماب کا نام استعمال کرتے ہوئے بنک مینجر کو قتل کردے اور سارا شہر اسے چھڑانے تھانے پہنچ جائے۔ توہین یہ بھی ہے کہ رمشا مسیح پر گستاخی کا الزام لگے اور پھر پتہ چلے کہ ایک مولوی خالد جدون نے قرآن پاک کے جلے ہوئے اوراق اس خاتون کو پھنسانے کے لیے استعمال کیے۔ یہ توہین رسالت ہے کہ اس مسلمان ملک کے مسلمان اپنے ذاتی جھگڑوں میں نبی کریم کا نام استعمال کریں اور سکور سیٹل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ توہین رسالت ہے کہ توہین رسالت کے نام پر بنائے گئے کیسز میں لڑکیاں استعمال ہوں ، واٹس ایپ گروپ استعمال ہوں ، ان کیسز میں جھول ہو ، ان کیسز کی انکوائری کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جائیں لوگ اپنی وکالت اور اپنی یوٹیوب کی دوکانداریاں چلائیں یہ توہین رسالت ہے۔
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
"آزادی صحافت دراصل جمہوریت کی ماں ہے"
لاہور ہائیکورٹ (ملتان بنچ) کے حکم کی روشنی میں آج سینئر صحافی عمران شفقت کی طرف سے NCCIA ملتان کے انکوائری آفیسر کو تحریری جواب بذریعہ وکلاء جمع کرا دیا گیا ہے جو انکوائری آفیسر نے وصولی بھی کر لیا ہے۔ میاں دائود لاء ایسوسی ایٹس ملتان آفس کے وکلاء فرخ تیمور ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے جواب جمع کرایا۔
سید عمران شفقت نے اپنے تحریری جواب میں یہ مئوقف اختیار کیا ہے کہ NCCIA ملتان کو NCCIA کی طرف سے اپنی ہی نوٹیفائید کردہ علاقائی حدود سے باہر کے رہائشیوں کی شکایت کو وصول کرنے، علاقائی حدود سے باہر کے رہائشی شکایت کنندگان اور علاقائی حدود سے باہر کے رہائشی ملزمان کے خلاف انکوائری درج کرنے، انکوائری شروع اور FIR درج کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اعلی عدلیہ متعدد فیصلوں میں تحقیقاتی ایجنسیز کی طرف سے حدود سے تجاوز کردہ ہر طرح کی انکوائریز کو کالعدم قرار دینے کا اصول طے کر چکی ہوئی ہے۔
سید عمران شفقت نے اپنے جواب میں مزید کہا ہے کہ 15 جولائی کو اپنے یوٹیوب پر کئے گئے گئے پروگرام سے ایسا کوئی بھی قابل دست اندازی یا ناقابل دست اندازی جرم ظاہر نہیں ہوتا جو پاکستان کے کسی بھی قانون کے تحت جرم قرار دیا گیا ہو لہذا NCCIA کا صحافی کی خبر، تجزیئے اور تبصرے پر کوئی بھی کارروائی شروع کرنا آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اے، 15 اور آئین کے آرٹی 19 سے متصادم سمجھتے ہوئے فوری طور پر بند کی جائے۔
جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ دنیا بھر اور پاکست کی عدلیہ متعدد فیصلوں میں آزادی صح کو جمہوریت کی ماں قرار دے چکی ہے، اسی لئے پاکستان کے آئین میں آزادی صحافت کو بنیادی حقوق میں شامل رکھا گیا ہے۔
#MianDawoodLawAssociates #CyberCrime #CyberLaw #Lahore #Multan #LahoreHighCourt #NCCIA @NCCIAOFFICIAL@SImranshafqat
اس حکومت کے اڑھائی سالوں میں کوئی ایک درجن مرتبہ وفاقی کابینہ کے وزرا کے جتھوں سے ملاقات کا اتفاق رہا لیکن جس طرح بیوروکریسی سے براہ راست وزیر بننے والوں کو آٹھویں آسمان سے بات کرتے دیکھا، ان کا نخوت و غرور دیکھا توبہ توبہ۔ وزیراعظم سے زیادہ پروٹوکول کے متقاضی نخوت کے گُُن سے آلودہ لوگ۔
بس انہی کی شان میں گستاخی ہو گئی جناب سید عمران شفقت زنجانی سے، ویسے برادرم فواد حسن فواد بھی انہی عہدوں پر براجمان رہے، لیکن خاندانی پس منظر اور علم و حلم کے باعث اس نخوت کدے کے مکین نہ بن سکے۔
یہیں سے بندے کے خاندانی ہونے کا پتہ چلتا ہے
وزیراطلاعات عطا تارڑ صاحب سے گذارش ہے کہ وہ حکومتی سینیٹر فیصل ووڈا کے خلاف بھی این سی سی آئی میں جائیں، جو آئے روز ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر ن لیگ کی قیادت پرسنگین الزام عائد کرتے ہیں ، ویسے فہرست تو لمبی ہے۔ بس اتنی گذارش ہے جو تارڑ صاحب نے کیا یہ وزیراطلاعات کے کرنے
کا کام نہیں
عمران خان کے دور حکومت میں عمران شفقت نے مسلم لیگ ن کا موقف لوگوں تک پہنچایا۔ اس پاداش میں انہیں مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو میں انہیں چھیڑتا رہا کہ "شاہ جی، اب آپ کی حکومت آگئی ہے"۔ مجھے برسرعام شاہ جی سے معذرت کرنی ہے کہ میرا فقرہ غلط اور بے معنی تھا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت میں بھی آپ کے خلاف این سی سی آئی میں درخواست آگئی ہے اور اس کی مدعیت کے خانے میں ایک وفاقی وزیر کا نام ہے۔ یہ کمزور فقیر کل بھی آپ کے ساتھ تھا، آج بھی لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ، ٹوٹے دل کے ساتھ، ڈگمگاتے ہوئے، ڈرتے ہوئے، آپ کے ساتھ ہے۔
@SImranshafqat
The killing of an innocent girl in Chakwal by CCD is deplorable. Our hearts go out to the family for their loss and trauma. This should never have happened. But when you empower a force to be the judge, jury and executioner then tragedies like this are bound to happen.
خاں صاحب کے دور میں ساہیوال کا وقوعہ ہوا تھا یوتھیوں نے جی بھر کے دفاع کیا۔
موجودہ دور میں چکوال کا واقعہ ہوگیا ہے اور سی سی ڈی پر اندھ بھگت اور کدّو مرشد مل کر با جماعت بھنگڑے ڈالتے رہے ہیں۔
کہہ دو کہ ایک ہی مال ہے تو کہتے ہیں نہیں ہم تو اصلی و خالص شعور کے مالک ہیں۔
پچھلے سیزن میں چینی کا ریٹ 90 روپے سے اٹھا کر 170 روپے تک لے گئے لیکن مارکیٹ میں 210 تک بھی مل رہی تھی۔
ظاہر ہے، شوگر مالکان کو مزید روکڑا بھی چاہئے۔
عوام اب 400 روپے کلو چینی کے لیے تیار ہو جائيں، سرکاری طور پر یہ ریٹ طے کرنے کے لیے کابینہ کا اجلاس جلد ہوگا۔
ڈاکٹر خالد عباسی صاحب کو سلام!
اس اینکر نے بھرپور تحریک انصاف کا بیانیہ دہرا کر ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی 30 سال پرانی گولڈ سمتھ پیشن گوئی کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی
لیکن خالد عباسی صاحب نے ایسے تاریخی جواب دئے کہ اینکر کو بھی آخر میں چپ لگ گئی
پٹرول پمپ پر ہاتھ کیوں دھوئے سردار زادے غلام رسول رند کا کم سن بچیوں پر تشدد ،بچیوں کو مار کھاتا دیکھ کر لاچار باپ آگے آیا تو پٹرول پمپ کے عملے نے غریب شہری کی درگت بنا دی ،پنجاب پولیس حسب روایت مقدمہ درج کرنے سے انکاری ،جام پور نزد صدر تھانے کے ساتھ تین بچیاں اپنے والد کے ساتھ قلفی کھانے گئی قلفی کھانے کے بعد بچیاں ساتھ واقع رند پٹرول پمپ پر ہاتھ دھونے لگی بچیوں کو ہاتھ دھوتے دیکھ کر سردار ذادہ غصے میں پاگل ہو گیا ،غلام رسول رند کے بیٹے اور عملے نے ان بچیوں پر پر تشدد کیا ایک بیٹی کی عمر سات سال دوسری کی پانچ اور تیسری کی تین سال ہے ،پولیس جب موقع پر آئی اور وقوعہ کی فوٹیج دیکھنا چاہی تو غلام رسول رند کے بیٹے نے پولیس کو بھی دھمکیاں دیں، وہی پر پولیس کو اوپر سے فون آ گیا اور پولیس واپس آ گئی ،اب پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کیا کم سن بچیاں بھی آپ کی ریڈ لائن میں آتی ہیں ؟
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
This paindu basta*d is harassing women and making disturbing videos in Naran. KP Police should identify him and ensure strict action is taken under the law.
Our northern areas should not be polluted by such jaahil paindus.
@KP_Police1@DC_Mansehra
ویک اینڈ تھا سو کے لیٹ اٹھا ۔ لاہور سے ایک کیمرہ مین دوست کی دو کالز آئی ہوئیں تھیں پھر واٹس ایپ میسج بھی ۔ رابطہ کیا تو پتا چلا وہ جس چینل میں کام کر رہے تھا 8 مئی کو انکو ٹرمینیشن لیٹر دیا گیا ہے ۔ کرائے کے گھر میں رہتا ہے ۔ کہتا عمربھائی میرا بلڈ پریشر ہی نیچے نہیں آرہا صبح سے تین بار چیک کر چکا ہوں ۔ سینئیر کیمرہ مین ہے اتنے سال انڈسٹری کو دئیے اچانک نوکری جانے کا پروانہ تھما دیا گیا
ہم میڈیا والے سب کی آواز بنتے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے ہمارا اپنا نوحہ کہنے والا بھی کوئی نہیں