Some people are seeking sympathy by sharing personal meeting pictures on social media. It’s better to stay genuine and show some real concern and respect Thankyou🙏🏻
My sister, may you return to us soon. This is a brother’s heartfelt prayer for you. May Allah Almighty grant you complete health and wellness very soon. Ameen. 🤲❤️
@SabaHyder1
Please pray for my friend, she's on ventilator fighting cancer with all her strength Get well soon Dear friend Allah pak inshallah Tallah give you new life with good health 🤲
میری درخواست ہے سب سے مہربانی کر کے میری بہن @SabaHyder1 کے لیے دعا کریں اسکی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اسکی سرجری ہے پلیز خدارا اسکی صحت کے لیے دعا کیجئے اللہ پاک اسے جلد صحتیابی عطا کرے 🙏🤲
ذوالفقار بھٹو شہید سے بینظیر بھٹو شہید تک!!!
صدر آصف علی زرداری سے بلاول بھٹو زرداری تک سب نے گلگت بلتستان کو آئینی اور عوامی حقوق دیئے ہیں اور یہ اب بھی جاری وساری رہیں گے۔
کون نکال سکتا ھے بھٹو کو دلوں❤ سے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
عوامی حقوق کی جدوجہد کا سفر جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری عوام کی آواز بن کر ابھرے ہیں، دیامر میں آج یہی پیغام گونجے گا۔
@BBhuttoZardari#DiamerMainTeerChaleyGa
نگر کا فیصلہ سامنے آ گیا، اب 7 جون کو تیر ہی چلے گا۔۔۔!!!
گلمیت کے تاریخی جلسے میں عوام کے جوش و خروش، نعروں اور بھرپور شرکت نے واضح کر دیا کہ نگر کے لوگ ترقی اور اپنے حقوق کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں۔
آصفہ بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#GBMainTeerChaleyGa
7جون کو فیصلہ ترقی کا،
فیصلہ تیر کا ✌️۔
ووٹ بہتر روزگار کا۔
ووٹ روشن مستقبل کا۔
ووٹ گلگت بلتستان کے حقوق اور خوشحالی کا۔
آؤ مل کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے پیغام کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
جیالوں کا جشن پیپلزپارٹی کی جیت کا اعلان ہے.
جیالوں کو اسکردو 1 کی فتح مبارک 🌹 گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ کامیاب۔ اسکردو میں جیالوں کا زبردست جشن.
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari اور خاتون اول بی بی @AseefaBZ کو تہے دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، آپکی محنت جہدوجہد مہم کوشش جو پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے
گلگت بلتستان میں کی گئی وہ رنگ لائیں،
#GBMainTeerChalGaya