انا للّٰه و انا الیه راجعون
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ
(Al-Baqara : 154)
اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے
دُشمن کان کھولُ کر سن لے !
بات جب جب پاکستان کی بقا سلامتی و دفاع کی آئے گی پھر ہم میں سے کوئی پختون پنجابی سندھی یا بلوچ نہیں۔ کوئی کشمیری یا مۂاجر نہیں۔ نہُ ہی کوئی ن لیگی پی ٹی آئی ہے اور نہ کوئی پیپلز پارٹی جماعت اسلامی یا جے یو آئی نہیں۔
پھر ہم صرف پاکستانی ہیں !
اور پوری قوم اللّٰہ کے شیر بن کے لڑتی ہے۔
یاد رکھنا !
جو ملک 🇵🇰 کلمہ کے نام پہ بنا ہو کبھی خواب میں بھی اسکی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھنا کیونکہ ہم جب لڑتے ہیں تو ہم اکیلے نہیں ہوتے ہمارا اللّٰہ اور دو جہانوں کا سردار ﷺ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ
پاکستان کا مطلب کیا - لا الہ الا اللّٰہ