Quran and Islam is a kingdom of Islamic Learners & Influencers. We, cluster of fans, learn & teach together | Not affiliated with any sect | Muslim is Identity
When you're Allah's slave:
You're FREE from slavery to people's opinions.
You're FREE from slavery to money.
You're FREE from slavery to fashion, culture and desires.
Quranic Insights!
~Ustad Nouman Ali Khan
وہ جس کو چاہتا ہے دانائی عطا کردیتا ہے ، اور جسے دانائی عطا ہوگئی اسے وافر مقدار میں بھلائی مل گئی ۔ اور نصیحت وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جو سمجھ کے مالک ہیں ۔
[2:269] #JummaMubarak#يوم_الجمعة#Quran
اے ایمان والو ! جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے وہ دن آنے سے پہلے پہلے ( اللہ کے راستے میں ) خرچ کرلو جس دن نہ کوئی سودا ہوگا ، نہ کوئی دوستی ( کام آئے گی ) ، اور نہ کوئی سفارش ہوسکے گی ۔ اور ظالم وہ لوگ ہیں جو کفر اختیار کیے ہوئے ہیں.
سورة البقرة: 254
سورة البقرة - Ayat No 268
شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے اور تمہیں بے حیائی کا حکم دیتا ہے ؛ اور اللہ تم سے اپنی مغفرت اور فضل کا وعدہ کرتا ہے ۔ اللہ بڑی وسعت والا ، ہر بات ج��ننے والا ہے.
سورة البقرة - Ayat No 260
اور (اس وقت کا تذکرہ سنو) جب ��براہیم نے کہا تھا کہ میرے پروردگار ! مجھے دکھایے کہ آپ مردوں کو کیسے زندہ کرتے ہیں؟ اللہ نے کہا : کیا تمہیں یقین نہیں؟ کہنے لگے : یقین کیوں نہ ہوتا؟ مگر ( یہ خواہش اس لیے کی ہے) تاکہ میرے دل کو پورا اطمینان حاصل ہوجائے ۔اللہ نے کہا : اچھا ! تو چار پرندے لو ، اور انہیں اپنے سے مانوس کرلو ، پھر (ان کو ذبح کر کے) ان کا ایک ایک حصہ ہر پہاڑ پر رکھ دو ، پھر ان کو بلاؤ ، وہ چاروں تمہارے پاس دوڑے چلے آئیں گے ۔ اور جان رکھو کہ اللہ پوری طرح صاحب اقتدار بھی ہے ، اعلی درجے کی حکمت والا بھی ۔
Tahajjud: Let the pain guide you to Allah, If you feel helpless, Get up, Pray Tahajjud. Pray to Allah for a way out. Tell Allah about your efforts and tell Him what your heart desires. Have sabr, Behind every moment of sabr is a miracle waiting to happen.
حضرت عائشہ فرما رہی تھیں :
میرے ذمے رمضان کے روزوں کی قضا ہوتی تو میں شعبان کے سوا کسی مہینے میں ( یہ ) قضا روزے نہ رکھ سکتی ( اور اس کا سبب ) رسول اللہ ﷺ کی بنا پر یا آپ ﷺ کے ساتھ مصروفیت ہوتی ۔
صحیح مسلم 2687
#Quran#Hadith#رمضان2024#Ramadan_2024
Do you know the important ahadees, sayings, quotes, and Sunnahs of Prophet Muhammad ﷺ for the month of Sha'ban ? I'd love to share my Prophet's ﷺ words to enhance knowledge and good deeds💎😇💙 #Shaban