کل اسلام آباد جلسے کے لئے انے والے تمام قافلوں کو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں روک دئے گئے ہیں۔
بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ریاست پاکستان میں پشتون اور دیگر محکوم قوموں کو اپنے سر کے تحفظ مانگنے کے لئے آواز اُٹھانے کی اجازت بھی نہیں ہے۔
اس حد تک غلامی۔؟
ہماری جدوجہد جاری رہیگی
آج 12 اگست خیبر باڑہ بازار میں #خیبر_امن_پاڅون۔
دھشتگردی اور ریاستی پالیسیوں کی وجہ سے پشتونوں کو تاریخی درد اور غم کا سامنا ہے اور اپنے شدید غم و غصے کا اظہار جلسوں کے ذریعے کر رہے ہیں مگر پشتونو کو اگر موقع مِلا تو ہر طریقے سے اپنے وطن کے بدترین حالات بدلنے کےلئے بلکل تیار ہے۔
را روان 18 اګست په ورځ به په اسلام اباد سپریم ګورت مخی ده پی ټی ایم يو لوﺉ جلسه ګیکی چی پکی به دا لر او بر ملې مشر منظور جان هم شرکت کاوې تاسو ټوله نه ده ګډون هلیه کوم
@ManzoorPashteen
پختون بیلٹ میں بڑھتے ہوے دھشتگردی کے خلاف اور امن کے حق میں، پی ٹی ایم قیدیوں کے رہائی اور ملک میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے خلاف 18 اگست 2023 کو ظہر 3بجے سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پی ٹی ایم کا جلسہ منقعد کیا جائیگا۔
امن اور انسانی حقوق کے خواہاں ہر شھری سے شرکت کی اپیل۔
ہم نے جلسے کیلئے پولیس سیکورٹی طلب کی سیکورٹی نہیں دی گئی ، ڈی پی او نے کہا ہمارا بی ڈی سسٹم خراب ہے۔ آج جتنی سیکورٹی افسران کے استقبال کیلئے کھڑی ہے اس کی آدھی ہمیں فراہم کی جاتی تو بھی یہ واقعہ رونما نہ ہوتا
جے یو آئی رہنما عمران ماہر کا نگران وزیر اعلیٰ اور IG کے سامنے فریاد