The police violence in Pakistan against peaceful student marches reached an unreasonable & unjustified limit..
Violence has unpleasant consequences & affects the stability of society.
#JusiceForPGCStudent
عمران ریاض خان کا انکشاف
پنجاب کالج واقعات پر مجھے آج دو لڑکیوں نے بتایا کہ ہمیں FIA دفتر بلایا گیا وہاں پر طویل بیٹھایا گیا بعد میں میل SUB INSPECTOR نے ہمیں ڈیل کیا دھمکیاں دیں موبائل لیا اور لاک اپ میں بند کرنے کی دھمکی دی اور کہا عمران ریاض خان کو بھی بند کرو دوں گا۔
لعنت اس نسل پر۔۔۔
نہ کوئی ریپ ہوا، نہ ریپ وکٹم
لیکن انہوں نے پچھلے تین دن سے انت مچایا ہُوا ہے
ایک معصوم چوکیدار کو مار مار کر قتل کردیا۔ کالج املاک توڑ دیں، کمپیوٹر چوری کئیے اور نعرے لگا رہے
We Want Justice
لعنت ان کے ماں باپ کی تربیت پر۔۔۔
"میرا یہ اہم پیغام پوری پنجاب پولیس کیلئے ہے کیونکہ اسکا تعلق پوری فورس کے مورال سے ہے اور یہ مورال اس عزم کی بنیاد ہے جس پر ہم چوروں، ڈاکوؤں اور رہزنوں سے لڑتے ہیں۔ بہاولنگر میں ایک واقعہ پیش آیا جس کو لیکر سوشل میڈیا پر ایسا طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا جس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ خدانخواستہ پاکستان آرمی اور پنجاب پولیس کے درمیان کوئی ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہو گئی ہو۔ یہ واقعہ کیوں پیش آیا، اس سے کیا تاثر گیا اور اس تاثر سے دشمن کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے، میں اس پر آج بات کروں گا۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بہاولنگر واقعہ، اس سے پیدا ہونے والے ماحول اور دشمن عناصر کی سازشوں کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام
#PunjabPolice #Bahawalnagar #IGPunjab
ویسے آپ نے نوٹ کیا ہے کہ جب سے مریم نواز شریف کو بطور وزیراعلی ن لیگ نے نامزد کیا ہے یوتھیے بہت جل بھُن گئے ہیں اور مجھے اسی بات کی بہت خوشی ہو رہی ہے😂
ثابت ہو گیا کہ PTI نے فارم 45 پر بھی جھوٹا بیانیہ بنایا تھا۔ یہ کوئی ناقابل توقع بات نہیں۔ عمران ایک غلیظ مذہبی منافق، کرپٹ فراڈیا اور عادی جھوٹا ہے اور PTI اسی کی پارٹی ہے۔