آج امیرِ جمعیت ضلع سوات سے بعد از نمازِ عشاء ملاقات ہوئی، جس میں محمد زید بھی ہمراہ تھے۔ تفصیل ویڈیو کلپ میں موجود ہے۔
#انس_بابا#JUISwat#AnasKhanBabaJUI
سیاسی جماعتوں کی طاقت افراد سے نہیں بلکہ نظریے، تنظیم اور کارکنوں سے ہوتی ہے۔ شخصیات آتی جاتی رہتی ہیں، مگر مضبوط جماعتیں اپنے اصولوں اور عوامی رابطے کی بنیاد پر آگے بڑھتی ہیں۔
#JUI#Politics#Democracy
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے معدنی وسائل پر پہلا حق وہ��ں کے عوام کا ہے۔ وسائل کا فائدہ مقامی آبادی تک پہنچنا چاہیے قائد جمعیت۔ #JUI #MineralRights #بلوچستان #KP #انس_بابا
فاٹا انضمام کے برسوں بعد بھی عوام بنیادی حقوق اور سہولیات سے محروم ہیں۔ قبائلی علاقوں کے مسائل کا فوری حل ناگزیر ہےقائد جمعیت۔ #JUI#FATA#MergedDistricts#انس_بابا
این ایف سی ایوارڈ صوبوں کا آئینی حق ہے، اس میں کمی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ صوبائی خودمختاری اور وسائل پر عوام کی ملکیت یقینی بنانا ہوگی۔ قائد جمعیت #JUI#NFCAward#ProvincialRights#انس_بابا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل پر پہلا حق وہاں کے عوام کا ہے وسائل کی حفاظت کے نام پر مقامی آبادی کو ان کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا غریب صوبوں کے وسائل کا فائدہ انہی کے بچوں اور عوام کو ملنا چاہیے
#JUI#مولانا_فضل_الرحمن#بلوچستان#خیبرپختونخوا#FATA
جمعیت علماء اسلام کا مؤقف یہ ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے اور ووٹ کی حرمت کو یقینی بنایا جائے۔ سیاسی استحکام اس�� وقت ممکن ہے جب عوام کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے۔
#VoteKoIzzatDo #JUI #PakistanPolitics #انس_بابا
احتساب اور خود جائزہ ہر جماعت کی ضرورت ہے، لیکن انتخابی نتائج پر سوالات کو صرف اندرونی کمزوریوں تک محدود کرنا حقائق کا مکمل تجزیہ نہیں۔ شفاف انتخابات ہی جمہوریت کی اصل بنیاد ہیں۔
#ElectionReforms#Democracy
سیاسی جماعتوں کی طاقت افراد سے نہیں بلکہ نظریے، تنظیم اور کارکنوں سے ہوتی ہے۔ شخصیات آتی جاتی رہتی ہیں، مگر مضبوط جماعتیں اپنے اصولوں اور عوامی رابطے ��ی بنیاد پر آگے بڑھتی ہیں۔
#JUI #Politics #Democracy #انس_بابا
گلگت بلتستان الیکشن می�� متنازع نتائج، ری پولنگ کے اعلانات اور تاخیر اس سوال کو جنم دیتے ہیں کہ اگر سب کچھ شفاف تھا تو تنازع کیوں پیدا ہوا؟ عوام شفاف اور قابلِ اعتماد انتخابی عمل چاہتے ہیں۔
#JUI #GilgitBaltistan #ElectionTransparency #انس_بابا
سوات کے عوام خانقاہوں اور اہلِ اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کریں اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کریں اور کثرت سے استغفار کریں جب تک ہم اپنے رب کی طرف رجوع نہیں کریں گے مشکلات اور آزمائشوں سے نجات ممکن نہیں
#انس_بابا#استغفار#رجوع_الی_اللہ#سوات
وزیرِ اعلیٰ کا مفتی محمود مرکز آمد اور قائدِ جمعیت سے ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ جمعیت علماء اسلام کی کسی فرد کسی پارٹی سے ذاتی دش منی نہیں بلکہ ہماری جدوجہد دستور آئین اور شعائرِ اسلام کے تحفظ کے لیے ہے
#جمعیت_علماء_اسلام#انس_بابا#juidigitalmediacellswat#AnasBabaJUISwat
جن افغان شہریوں کی بیویاں پاکستانی ہیں وہ مہربانی کرکے طورخم بارڈر پر اپنی پاکستانی اہلیہ کو بائیومیٹرک کے بجائے پاسپورٹ اور ویزے کے ذریعے اپنے ساتھ لے جائیں تاکہ ان کے پاکستانی خاندان کے شناختی کارڈز بلاک ہونے سے محفوظ رہیں
براہِ کرم اس اہم پیغام کو شیر کریں
#طورخم_بارڈر