Spain didn't just win the World Cup they owned the final. 🇪🇸🏆 Total control. Total dominance.
Possession, Chances, Shots and Control. Spain dominated every part of the game and deserved to be World Champions. 👑🇪🇸
#ESPvsARG
وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ
پیٹرول کی نئی قیمت : 321 روپے 17 پیسے
ڈیزیل کی نئی قیمت : 335 روپے 86 پیسے
#PetrolDieselPrice
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Iran confirms martyrdom of Supreme Leader Khamenei. 💔💔.
Iran’s national television announced the death of their Supreme Leader:
#Tehran#IranRevoIution2026#WorldWar3#طھران
شہباز شریف نے نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کو دفن کردیا ۔
ایمل ولی خان نے باچا خان اور ولی خان کی سیاست کو دفن کردیا.
پیپلزپارٹی نے بےنظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست کو دفن کردیا. #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
سابق سینیٹر پاکستان مشتا ق احمد کو اسرائیلی بحریہ نے گرفتار کر لیا ہے جو فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے راشن اور امداد لے کر جا رہے تھے۔ اتنا سب ہونے کے بعد بھی ہمارے حکمرانوں کو غیرت نہیں آئی، وہ اب بھی اپنے آقاوں کو خوش کر رہےہیں۔
#GlobalSumudFlotilla#mushtaqahmadkhan#Palestine
بونیر میں پہلے اعلان ہوا نزدیک تحصیلوں والے قبرستان آجائے کفن دفن میں مدد کرئے مرنے والوں کی تعداد بہت ہیں 💔. پھر اعلان ہوا بازار میں کفن ختم ہوگئے ہیں💔 . پھر اعلان ہوا۔ عورتوں کی تعداد زیادہ ہے عورتیں ہسپتال آکر ان کو غسل دینے میں مدد کرے. 💔🥺. یا الــــــلّٰـــہﷻ رحم
She married on her will, later on jirga sat and decided to kill both husband and wife 💔.
People took them to desert area and killed them. Video went viral on Social Media.
#Balochistan
وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ
ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ.
#petrol#petrolprice