تاریخ لکھی گی کہ امریکہ کی غلامی کے لئے سب تیار تھے بس ایک عمران خان نے لا الہ اللہ کا نعرہ بلند کر کے قوم کی خود داری کے لئے کھڑا رہا۔ عمران خان سرخرو اور یہ مہرے ساری زندگی شرمندگی اٹھائیں گے
کوئی بھی پرائیویٹ اسکول اب ماہانہ ٹیوشن فیس کے علاوہ بچوں سے داخلہ فیس، سالانہ فیس، کیپٹیشن فیس اور دیگرکسی بھی قسم کے فنڈز نہیں لے سکتا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیری اقدامات کیے جائیں گے۔
The third coronavirus wave is serious; requires careful review. All education/health ministers will meet Wednesday March 24 at the NCOC to take a decision regarding opening or further closure of educational institutions. Health of students, teachers/staff primary consideration