جس نے یہ ظلم کیا ہے کشمیر پر اس کو عوام کے سامنے پھانسی دی جائے آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ ہے شرم نہیں آرہی ہے اس بغیرت انسان کو کیا تم ہمیشہ زندہ رہو گے جواب دو ہمیں اور خان کو رہا کر
#RawalakotBleeds
سوشل میڈیا کی وجہ سے شہباز شریف کو 80 روپے کم کرنا پڑ گیا پیٹرول ایسے ہی کرتے رہو کام سوشل میڈیا والو ان کو اور ان کے ہینڈلرز کو ذلیل کرتے رہو یہ اسی قابل ہیں بغیرت کے بچے خان کا ترجمان
#petrol#earthquake#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض#SalamShaheedBhutto
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
اللہ غارت کرے سسٹم کے لوگوں کو اور اس حکومت کو ان بغیرتوں نے عمران خان کو قید کیا ہوا ہے اور تیسری عید بھی وہ جیل میں گزارنے پر مجبور ہے نہ اس تک کپڑے پہنچنے دے رہے ہیں اور نہ ہی اس کو نماز پڑھنے دے رہے ہیں
#EidUlFitr#AliLarijani#KarachiRain#٢٩رمضان#SignDigitalSovereignInfra
گیدڑ کبھی لیڈر نہیں بن سکتا کیونکہ لیڈر لیڈر ہوتا ہے لیڈر کو لیڈر بننے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی یہ تصویر اس بات کا ثبوت ہے میرے پاکستانیوں
یہ ہے اپ کا وزیر اعظم عمران خان
اور سسٹم کا وزیراعظم شہباز شریف
#Irán#سلام_ٹیسوری#سعدرضوی_کوسامنےلاؤ#SalamTessori#Israël