AAP is a forum dedicated to upholding professional integrity, defending free speech, and combating censorship & unfair practices against anchors across 🇵🇰
اینکرز اور صحافیوں کی سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ۔ پیکا پر صحافتی برادری کے تحفظات پر مشاورت۔آزادی اظہار پر پابندیوں کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا عزم۔
Working journalists reject Pakistan’s government’s present move to silence freedom of speech via controversial Pecca Act.
When governments silence voices, they silence democracy itself. Pakistan must uphold the right to dissent. #FreeSpeechUnderAttack#SilenceIsOppression
اینکرز ایسوسی ایشن کے وفد کی متنازعہ پیکا قانون سے متعلق وزیر اطلاعات اور سینیٹر عرفان صدیقی سے تفصیلی ملاقات۔ اینکرز نے مجوزہ پیکا قانون سے متعلق اپنے تحفظات بیان کئے اور حکومت پر واضح کیا کہ آزادی صحافت اور آزادی رائے پر کوئی پابندی اور ہراسانی قبول نہیں کی جائے گی
The Anchors Association has condemned the smear campaign launched against senior journalist @asmashirazi by Shehbaz Gill. The association criticized the defamatory remarks made by Gill, which they described as an attack on Shirazi’s professional integrity and credibility.
اینکرز ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر عمر عادل کی جانب سے خواتین اینکرز کے خلاف نازیبا کلمات اور غریدہ فاروقی کو بدنام کرنے کی کوشش پر شدید مذمت ۔ اینکر زوہیب بٹ کی جانب سے اس گفتگو کو نا روکنے کی بھی مذمت ۔ دونوں حضرات سے معافی کا مطالبہ ۔
اینکرز ایسوسی آف پاکستان (آپ) کی آرگنائزنگ کمیٹی نے پنجاب اسمبلی سے منظور کئے گئے ہتک عزت بل 2024 کو مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بلا مشاورت جلد بازی میں لائے گئے اس کالے قانون کا مقصد میڈیا کی زبان بندی ہے۔