متاعِ زیست بنے تیرے نقشِ پا کی قسم
وہ اشک تو نے جنہیں مسکرا کے دیکھ لیا
تیرے سوا تیری اس کائنات میں کیا ھے
جلا کے دیکھ لیا دل بجھا کے دیکھ لیا
واصف علی واصفؒ
اج میرا اتنا اچھا موڈ تھا بہت بونگیاں مارنی تھیں لیکن جب بھی سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر آئیں تو سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی فیملی کی وڈیو نظر آ جاتی ہے 😢 ہم جب ایسے ظلم/ حادثات دیکھتے ہیں تو پتھر دل بنتے جانتے ہیں کیوں کے یہ ہماری نفسیات پے اثر کرتا ہے بہت ھوگیا چلتے ہیں دو دن کی بریک پے!