@Turab_Space1 پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور
No amount of political influence should weaken the rule of law, Geert Wilders must be held accountable.
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے حسن اور حسین علیہما السلام سے محبت کی اس نے درحقیقت مجھ ہی سے محبت کی اور جس نے حسن اور حسین سے بغض رکھا اس نے مجھ ہی سے بغض رکھا۔
مسند امام احمد بن حنبل
حدیث نمبر 7863