عاصم منیر تمہارے گھر میں بھی اولاد ہے، تمہاری بیٹی سندس اور خدیجہ بھی ہیں تم نے ان کے ڈپلومیٹ پاسپورٹ کی خبر پر احمد نورانی کے بھائیوں کو اغواء کروا دیا اپنی بیٹیوں کی سچی خبر پر اتنی تڑپ اور آج دوسروں کے بچوں کے سروں پر گولیاں مار رہا ہے
عاصم منیر لندن پلان کے ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستان کے دفاعی اثاثوں کو کمزور کرنا اور قومی خودمختاری کو خطرے میں ڈالنا ہے۔
عاصم منیر صرف ملک ہی نہیں ایٹمی طاقت کی فوجی ساکھ کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے۔
پی ٹی آئی قیادت سیکھو یہ ہوتی ہے لیڈر شپ ۔۔چھوڑو تم لوگوں نے تو جسکے نام پر ووٹ لیا اس عمران خان صاحب سے کچھ نہ سیکھا جو گولیاں کھا کر بھی اپنے لوگوں کو حوصلہ دے رہے تھے تم یہاں بھی کیا سیکھو گے مگر دیکھو اس طرح لیڈر شپ اپنے لوگوں کے ساتھ فرنٹ پر موجود رہتی ہے نہ چھوڑ کر بھاگے نہ چھپ کر بیٹھے
میرا دوست میر پور کے حلقے میں پریزائیڈنگ افسر تھا۔ رات کو تمام بیلٹ پیپرز جمع کیے گئے تاکہ صبح 6 بجے لے کر کوٹلی شہر میں آر او آفس پہنچائے جا سکیں۔ لیکن جب وہ صبح 6 بجےآفس پہنچے تو معلوم ہوا کہ رات ہی کو نتیجہ بھی آ چکا ہے اور ن لیگ کے امیدوار اس حلقے سے کامیاب بھی ہو چکے ہیں۔
یعنی بیلٹ باکسز ابھی راستے میں تھے، مگر نتیجہ پہلے ہی منزل پر پہنچ چکا تھا! واہ بھئی واہ، کیا شاندار الیکشن ہوا ہے!بشارت راجہ۔
@BasharatRaja786
یہ”ہارڈ سٹیٹ “ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔
ہمیں ہار ڈ اسٹیٹ کی نہیں آئینی اسٹیٹ کی ضرورت ہے
جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے کیا یہ فیلڈ اسٹیٹ کی نشانیاں نہیں
جب بھارت سے جنگ تھی تب اسلام اجازت نہیں دیتا تھا سولین مارنے اور اب اسلام اجازت دے رہا ہے کشمیری مارنے کے لیے
تب پتا تھا بھارت نے ہمیں نہیں چھوڑنا
اب نہتی عوام ہے سامنے اسلیے مار رہےھین
کشمیر راولاکوٹ اپڈیٹ:28 جولائی رات
راولاکوٹ میں فائرنگ اورشیلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 28 جولائی کو رات 11:45 تک 12 سویلینز کی فورسز کی گولیاں لگنے سے جانیں جانے کی تصدیق ہوگئی20 سے زائد زخمی ہیں اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔27 جولائی کومارے جانےوالوں کی تعداد 22ہوچکی ہے
🚨 گراؤنڈ پر یہ جذبات ہے لوگوں کے
کہہ رہا ہے کہ موت تو ویسے بھی آنی ہے بستر پر بھی آسکتی ہے تو کیوں نا ڈی چوک میں آئے اس بندے کی خاطر جو ہمارے لیئے تین سال سے جیل میں پڑا ہوا ہے
Unbelievable! Will the world again remain silent? Indian Govt never fired upon protesting students in Delhi - but world media were glued to the story? Why Pakistan does not matter?
کاکروچ پارٹی تو محمد جنید بلوچ کو تنہا چھوڑ گئی لیکن کانگریس ان کیساتھ کھڑی ہوگئی ہے ۔ حالانکہ محمد جنید نے فری میں لوگوں کو کھانا دیا لیکن جب ان کی فیملی کو اٹھایا گیا ہراساں کیا گیا تو کاکروچ پارٹی نے کچھ بھی نہیں کیا