انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے
انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑
پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔
اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔
یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔
سوشل میڈیا پر عالیہ حمزہ کی گرفتاری کی CCTV فوٹیج کیوں جاری کی گئیں،، پنجاب کی اہم وزیر کی ہدایت پر عالیہ حمزہ کی فیملی سے ملاقاتوں کا سلسلہ بند کروا دیا گیا،، عالیہ حمزہ کی فیملی آج سارا دن ملاقات کےلیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجودرہی لیکن ملاقات نہیں کروائی گئی کہا گیا اوپر سے حکم آیا ہے ملاقات نہیں کروا سکتے ہین.
دنیا میں یہ اصول ہے کہ اگر آپ کو کسی بات سے اختلاف ہے تو آپ پرامن طریقے سےاحتجاج کر سکتے ہیں ۔۔لیکن افسوس پاکستان میں لگتا ہے غنڈہ راج قائم ہے۔جہاں حق کی بات کرنا جرم ہے
اداکارہ صباء قمر
اگر آپ کسی عدالت میں 16ویں نمبر پر بیٹھے ہوئے ایک جسٹس ہوں اور آپ کو اچانک اسلام آباد ہائیکورٹ کاچیف جسٹس بنا دیا جائے تو پھر آپ نے انصاف نہیں دینا ہوتا۔ پھر آپ نے یہی کرنا ہوتا ہے جو آپ کر رہے ہیں۔۔یہی وجہ ہے کہ آپ کو پھر نوازا بھی جاتا ہے۔۔آپ کی اہلیہ کو بھی ممبر بنا دیا جاتا ہے۔ سلطان سکندر صاحب کی اہلیہ کو بھی اسی طرح ممبر بنایا گیا ہے: نعیم حید رپنجوتھا
@NaeemPanjuthaa
بیرونی سازش کے تحت جمہوری حکومت کا پانسہ بند کمروں میں کئے گئے فیصلوں کے تحت الٹایا گیا۔
نو اپریل 2022 کو پاکستان کہاں کھڑا تھا اور آج پاکستان جہاں کھڑا ہے وہ آپ سب کو معلوم ہے۔
عدالتی لباس میں چھپے سہولت کاروں نے انصاف کو مذاق بنا دیا ہے۔ القادر ٹرسٹ سے لے کر توشہ خانہ تک، ہر اہم موڑ پر جسٹس سرفراز ڈوگر کا قلم صرف تاخیری حربوں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے ہی چلتا ہے۔
ایک سابق وزیر اعظم کی اہم سماعت کو 'میٹنگ' کی بھینٹ چڑھانا اسی پرانی سہولت کاری کا تسلسل ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔ شرم کا مقام ہے کہ قانون کو ایک بار پھر طاقتور کے اشاروں پر بے بس کر دیا گیا۔
#ShameOnJudges
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
میں میاں اسلم اقبال کی والدہ کے جنازے پر گیا تو یہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ انہیں اپنا آبائی گھر اس وجہ سے مسمار کروانا پڑا کیونکہ وہاں پولیس آ کر خواتین اور بچوں کو بار بار ہراساں کر رہی تھی۔ ہم اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ زمانۂ جاہلیت میں بھی عورتوں کا احترام ہوتا تھا
@Isarrana1
جنگل میں رہنے والے لوگ بھی کچھ چیزوں میں ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں لیکن ہمارا معاشرہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ اس نے جنگلی معاشرے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ..ایثار رانا
اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور سکندر سلطان راجہ میں ایک مماثلت ہے کہ دونوں کی بیویاں FBR کی آفیسرز ہیں
سکندر سلطان راجہ نے انتہا کی خدمت کی اب اسی طرح سرفراز ڈوگر خدمت کرنے جا رہے ہیں اور اس کے بدلے ان کی بیوی زاہدہ سرفراز کی بھی ترقیاں ہو رہی ہیں
شہزاد اکبر