السلام علیکم
یا اللہ ! جتنے بھی لوگ پریشان حال ہیں ان کی پریشانیوں کو ختم فرما
ان کے لیے آسانیوں کے معاملے کر دے اور ان کی تمام نیک جائز حاجات پوری فرما آمین
💦💦💦
یا اللہ! عمران خان کی حفاظت فرما، انہیں ہر شر، ہر مشکل اور ہر سازش سے محفوظ رکھ، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور جلد رہائی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن انصاف کی خاطر میں سپریم کورٹ جج کا سیٹ کھو بیٹھا، بطور چیف جسٹس کافی مشکلات آئی، مجھے سپریم کورٹ کے جج بننے سے محروم کیا گیا، چیف جسٹس کو خط لکھا لیکن وہ جواب تک نہ دے سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
عالمی منڈی میں سستا تیل، پاکستان میں ریکارڈ مہنگائی، مروجہ ظالم راج کا عوام کو لوٹنے کا مشن عروج پر! اعداد و شمار گواہ ہیں کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرول کی قیمت 310 روپے فی لیٹر تک برقرار رکھ کر عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی کے ریلیف کا فائدہ عوام تک منتقل کرنے کے بجائے "صفر" کر دیا گیا ہے۔ معاشی نااہلی اور عوامی دشمنی کا یہ سلسلہ اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کاایک روشن چہرہ ہے.
پوچھتے ہیں کہ گیارہ ارب روپے کا جہاز کیوں خریدا ؟
خریدا ہے بھئی
مریم اورنگزیب
زندگی میں کسی سیاستدان کی اتنی ڈھٹائ نہیں دیکھی۔ شاید پبلک کے ووٹ ملنے یا نہ ملنے کا جب خوف نہ ہو تو ایسے بیانات دینے کی ہمت آجاتی ہے۔
ایران کی جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں تیل 76 ڈالر پر تھا اور پاکستان میں اس کی قیمت 250 روپے اور ڈیزل کی قیمت 280 روپے تھی آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 73 ڈالر ہے اور پاکستان میں پٹرول کی قیمت قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ اس کا مطلب کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا۔ اصولاْ تیل کی قیمت دو سو سے زیادہ اور ڈیزل کی قیمت دو سو دس سے زیادہ نہیں ہونی چاھئے تھی!
جس عُمر کے حصے میں یہ بزرگ ہیں آرام کے دن تھے لیکن مزدوری پر ہیں اور مزدوری کرکے بھی کچھ حاصل نہیں
مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا ہے اور اس چینج کو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے
صنم جاوید کے وکیل کے مطابق صنم کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے ہیں جن کی رپورٹس تاحال نہیں ملیں۔ صنم کو شفٹ کرتے ہوۓ چلتے چلتے حال چال پوچھنے میں کامیاب ہوۓ تو صنم نے بتایا کہ وہ بالکل سٹیبل نہیں ان کی طبیعت کافی خراب ہے۔ان سے چلا بھی نہیں جا رہا تھا جبکہ ان کی رنگت بالکل زرد تھی۔
ام ارباب کیس میں تین لوگوں کو مارنے والے وڈیرے اس لڑکی کو 8 سال عدالتوں کے چکر لگوا لگوا کر با عزت بری ہو گئے جب کیس ہوا تو یہ اوپر والی تصویر تھی آج یہ جو نیچے تصویر ہے یہ حالت ہو چکی اور سب سے نیچے وه جس نے 3 لوگوں کو مار دیا کیا دھوم سے جشن مناتے ہوۓ گھر جا رہا ہےاسے گھر بھیجنے والا جج بھی جشن منا رہا ہے اور ہم 25 کروڑ بھیڑ بکریاں ایک نیا افسوس کچھ گھنٹے کچھ دن کر کے یہ بھی بھولنے والے ہیں کہ کوئی ام ارباب تھی اسکے خاندان والوں کو ایک وڈیرے نے مار دیا اس لڑکی نے پوری قوم سے کہا مجھے انصاف لیکر دیں اسکے ساتھ گواہ کوئی نہ چلا اور یوں وه اکیلی رسوا ہو کر رہ گئی ایک ام ارباب تھی....
Umme Rubab