@naeemtoronto نہیں جناب ۔ بالکل بھی مزید پیسے جمع نہیں کروانے۔
کنگڈم ویلی گورنمنٹ سے منظور شدہ ہے لیکن ان کے پاس زمین بہت کم اور فائلز بہت زیادہ بیچی ہوئی ہیں۔
بہتر ہے آپ اور کسی اچھے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کر لیں ۔
@atifthepoet ملحد ویسے بھی اپنے آپ کو دنیا کا سب سے بڑا فلسفی سمجھتے ہیں ، ان کے آگے کوئی دلیل کام نہیں کرتی پھر چاہے وہ علمی ہو مذہبی یا سائنسی ۔ منکر اور ملحد کا مطلب ہی یہی ہے کہ وہ ہر جواب سے انکاری ہے ۔
بالکل ایسے ہی جیسے کل آپ کے استاد جاوید اختر نے مکالمہ کیا۔