Because of the oppressive rulers, this has now become Pakistan’s official flag.
We are now officially involved in the genocide in Gaza—history will record it all.
آج جو واقعہ پیش آیا وہ صرف ناانصافی نہیں انسانیت کے نام پر بدنما داغ ہے پُرامن خواتین پر مرد اہلکاروں کی جانب سے تشدد، پانی کا چھڑکاؤ اور لاٹھی چارج آخر ریاست کس حد تک گر سکتی ہے ہمیں جس طرح ظلم کا نشانہ بنایا گیا، وہ کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ تصور ہے خواتین کے عزت و وقار کی پامالی، اہلِ خانہ پر ہاتھ اٹھانا، ہمیں اور باقی خواتین کو اس طرح گھسیٹنا یہ صرف سیاسی انتقام نہیں، یہ ایک خاندان پر کھلے عام حملہ ہے۔ کیا پُرامن لوگوں کے ساتھ یوں سلوک کرنا ریاست کی طاقت ہے یا کمزوری یہ ظلم صرف ایک خاندان پر نہیں ہوا یہ ہر اس پاکستانی کے دل پر لگا ہے جو انصاف، عزت اور انسانی حرمت کا قائل ہے۔
آپ تو یہ سب کر کے بھول جائیں گئے مگر ہم ایک ایک ظلم کو یاد رکھے گئے
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
#FreeImranKhan
@TararAttaullah کہاں ہے آپکا پیکا ایکٹ ؟
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے، ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
When Allah wanted to bring Yusuf A.S out of prison, He didn't send an angel to break its door, nor thunderbolt to destroy its walls rather, He sent a dream that quietly slipped into the king's sleep. So don't worry about how relief will come.
@ImranKhanPTI#ImranKhanTillLastBall
Imagine supporting a man opposed by the CIA, Mossad, Zionists, Raw, liberals, and both local & international mafias. What a man, I’ll back him in every lifetime.
#ترمیم_نہیں_عمران_کا_خوف_ہے#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Newly released Epstein emails from July 2018 show him reacting to Imran Khan’s election in Pakistan with open hostility.
"He is a much greater threat to peace than Erdogan, Khomeini, Xi or Putin, and he calls him really bad news."